جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نریندرامودی کے عمران خان سے زیادہ فالوورز کیسے ہوگئے؟

پاکستان کے موجودہ وزیرِاعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی شہرت کا سوشل میڈیا پر موازنہ کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ایک پوسٹ میں وزیر اعظم عمران خان اور بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا…

ایشیز کے چوتھے ٹیسٹ میں قسمت بین اسٹوکس پر مہربان

آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم تو مشکل میں ہے لیکن بین اسٹوکس پر قسمت مہربان رہی۔آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کی ٹیم مشکلات سے دوچار ہوئی اور 36 رنز پر 4 وکٹیں گر…

کراچی میں کل سے سردی بڑھے گی: چیف میٹرولوجسٹ

محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے رخصت ہو گیا ہے، تاہم مشرقی…

پی ایس ایل 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے ۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے باہر کرکٹرز کی بڑے کٹ آؤٹ سجا دئیے گئے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کورونا ایس او پیز تیار کر لی گئی ہیں، ٹیم کےلیے 12 فٹ…

18 ارب کا فراڈ، عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے کرپٹو کرنسی میں 18 ارب سے زائد کے فراڈ کے حوالے سے عالمی کرپٹو ایکسچینج کو نوٹس جاری کر دیا۔پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلیکشنز کے ذریعے کیا گیا، آن لائن ایپلیکیشنز…

سندھ حکومت کا تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ

صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈیجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اجلاس میں سیکریٹری بورڈز چیئرمین اسلام آبادتعلیم بورڈ، سی ای او پنجاب ایگزیمینیشن…

کراچی میں کورونا شرح سوا 10 فیصد پر جا پہنچی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح سوا 10 فیصد ہو گئی۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بھی کورونا کے پازیٹو کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد سے زائد ہو گئی، جبکہ پاکستان میں کورونا…

وجیہہ سواتی کی میت امریکا روانہ

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی میت امریکا روانہ کر دی گئی۔واضح رہے کہ راولپنڈی میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق، دوسرے شوہر ملزم رضوان حبیب نے دورانِ تفتیش اعتراف جرم کرلیا۔ملزم…

کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ کرپشن ترقی پذیر ممالک کا مسئلہ ہے، حکومت اس کے خاتمے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کرپشن کی وجہ سے تمام…

میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا: رانا شمیم

سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ میں نے کسی پر کوئی الزام نہیں لگایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جج سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان رانا شمیم نے کہا کہ اگلی…

کراچی: سب سے زیادہ اور سب سے کم بارش کہاں ہوئی؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرما کی دوسری بارش کے اعداد و شمار سامنے آ گئے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 28 اعشاریہ 2 ملی میٹر ریکارڈ…

جوکووچ کے کیس میں انداز بہت ہی برا ہے، نکولس کرگیوس

آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس کا کہنا ہے کہ نوواک جوکووچ کے کیس میں انداز برا ہے بلکہ بہت ہی برا ہے۔نوواک جوکووچ کے معاملے پر اپنے بیان میں آسٹریلوی ٹینس اسٹار نکولس کرگیوس نے کہا کہ وہ ایک انسان ہیں ہمیں اچھا کرنا چاہیے ۔عالمی نمبر…

ہاشم آملہ نے محمد آصف کو ’جادوگر‘ قرار دے دیا

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر ہاشم آملہ نے سابق پاکستانی بولر محمد آصف کو مشکل ترین اور جادوگر بولر قرار دے دیا۔ ہاشم آملہ سے حال ہی میں ایک شو کے دوران کیرئیر کے مشکل ترین بولر کے حوالے سے سوال کیا گیا جس کے جواب میں…

نوواک جوکووچ کو عارضی ریلیف مل گیا

عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا سے ملک بدری کے معاملے میں عارضی ریلیف مل گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلین عدالت نے جوکووچ کو پیر سے قبل ملک سے بےدخل نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔آسٹریلوی جج انتھنی کیلی کا…