جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انگلینڈ کے شائقینِ کرکٹ کی تنظیم بارمی آرمی پاکستان آئے گی

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے اور اب انگلش کرکٹ شائقین کی تنظیم بارمی آرمی بھی پاکستان آ رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بارمی آرمی کے ساتھ تقریباً 150 انگلش شائقینِ کرکٹ پاکستان پہنچ رہے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی استنبول میں عام شہریوں سے گپ شپ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیے کے شہر استنبول میں عام شہریوں سے گپ شپ کی، مختلف ممالک کے شہریوں نے ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔شہباز شریف سے گفتگو میں شہریوں نے پاکستان اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے…

کراچی: شہری کو قتل کرنیوالے ڈاکوؤں کو عوام نے پتھر مار کر ہلاک کر دیا

کراچی غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 شہری جاں بحق اور اس کے 2 بیٹے زخمی ہو گئے، مشتعل افراد نے دونوں ملزمان کو پتھر مار مار کر ہلاک کر دیا۔سرجانی ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او یاسین گجر…

پنجاب میں ہر چوتھی خاتون گھریلو تشدد کا شکار

ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ہر چوتھی خاتون گھریلو تشدد کا نشانہ بنتی ہے۔خواتین پر تشدد کے حوالے سے ویمن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ ’جیو نیوز‘ کو موصول ہو گئی جس کے مطابق کھانے میں نمک زیادہ ہوجانے پر بھی خواتین…

کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، مقدمے کی تفتیش CTD کو منتقل

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کے مقدمے کی تفتیش پولیس کی جانب سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک سے ملزم کی گرفتاری اور پاکستان…

آزاد کشمیر، خواتین ووٹرز کی جیپ کھائی میں گر گئی، 6 جاں بحق

آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کے علاقے دودھنیال میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں گر گئی ۔پولیس کے مطابق حادثے میں 6 خواتین ووٹرز موقع پرجاں بحق ہو گئیں، جبکہ ڈرائیور اور 7 خواتین ووٹرز زخمی ہو گئیں جن میں سے 6 کی حالت نازک…

اعظم سواتی کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کے روبرو پیش کیا گیا۔اس موقع…

اعظم سواتی کے پرچہ ریمانڈ میں FIA کی کلریکل غلطی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی کے پرچہ ریمانڈ میں ایف آئی اے کی جانب سے کلریکل غلطی سامنے آئی ہے۔گرفتار کرنے والے سب انسپکٹر محمد وسیم نے پرچۂ ریمانڈ پر تاریخ 27 نومبر کے بجائے27 اکتوبر لکھ دی۔ڈیوٹی مجسٹریٹ وقاص…

الیکشن کی شرط پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم تصادم کے بجائے الیکشن کی شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیوں سے نکل آئے تو 567…

گوشت کھانے سے ذہنی دباؤ کم ہو سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گوشت کھانے والوں کی نسبت سبزی کھانے والوں میں ذہنی دباؤ کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔برازیل میں ہونے والی تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے گوشت کھانا چھوڑا وہ لوگ گوشت کھانے والوں کے مقابلے میں تقریباً دگنے…

فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے انسانیت کی خدمت چھوڑ دی

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت اب چھوڑ دی ہے، دسمبر سے میری تمام فلاحی سرگرمیاں ختم ہو جائیں گی۔لاہور کے ہیلے کالج آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود بھٹی نے کہا کہ فلاح و بہبود…

چین: کہنا نہ ماننے پر والدین کی بچے کو انوکھی سزا

چین کے صوبے ہنان میں والدین نے اپنے 8 سالہ بیٹے کو گھر میں انوکھی سزا دے کر سب کو حیران کر دیا۔چینی اخبار کے مطابق والدین نے اپنے بیٹے کو گھر سے باہر جاتے ہوئے کہا کہ وہ اسکول کا ہوم ورک ختم کر کے رات ساڑھے 8 بجے تک سو جائے تاہم واپس…

اعظم سواتی کی گرفتاری پر فواد چوہدری نے کیا کہا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اعظم سواتی کی گرفتاری پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انہیں پھر گرفتار کر لیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گیے بیان میں…

اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ناانصافی پر اعظم سواتی کا غصہ اور مایوسی جائز ہے، حیران ہوں ہم کتنی تیزی سے فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔اعظم سواتی کی گرفتاری کے حوالے سے عمران خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پولنگ اسٹیشن پر تصادم، 3 زخمی

مظفر آباد کی یونین کونسل انوار شریف کے پولنگ اسٹیشن پر 2 گروپوں میں تصادم ہوا ہے۔واقعے میں ایک پولیس اہل کار اور 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔موسم سرد ہونے کی وجہ سے پولنگ کے عملے نے پولنگ اسٹیشنز…