جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر، شاہین آفریدی کی طرح بولنگ کی خواہشمند

ویمن فاسٹ بولر وحیدہ اختر کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی شاہین آفریدی کی بولنگ کا قومی ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے، وہ بھی شاہین آفریدی کی طرح اننگز کے آغاز میں وکٹیں لینا چاہتی ہیں اور قومی ویمن ٹیم میں تسلسل کے ساتھ کھیلنا چاہتی ہیں۔وحیدہ اختر…

شہباز بائیڈن ملاقات ’آئس بریکنگ‘ ہے: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور وزیرِ اعظم شہبازشریف کی ملاقات آئس بریکنگ ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے…

ویڈیو : مچھلی نہ ملنے پر بلی نے سِیل پر تھپڑ برسا دیے

سیل ایک بھاری بھرکم سمندری جانور ہے لیکن پھر بھی چھوٹی سی بلی سے تھپڑ کھا گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پارک میں موجود سِیل کے جھنڈ کو ٹرینر کی جانب سے مچھلی کا کھانا…

ریلوے پولیس نے خاتون کا قیمتی پرس ڈھونڈ کر واپس کر دیا

لاہور میں ریلوے پولیس نے خاتون مسافر کا گمشدہ قیمتی پرس ڈھونڈ کر ان کے حوالے کر دیا۔ ریلوے پولیس کے ترجمان کے مطابق خاتون کے پرس میں61 ہزار روپے اور سونے کی انگوٹھی تھی۔ترجمان نے کہا کہ خاتون وزیر آباد سے حافظ آباد ٹرین رحمٰن بابا میں…

پاک انگلینڈ سیریز برابر ہونے پر بابر اعظم اور شاداب خان کا دلچسپ ردِ عمل

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالی ہیں۔بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے جیت کی خوشی منانے کی دو تصویریں ٹوئٹ کی ہیں۔انہوں نے اپنے…

ڈالر نیچے، روپیہ اوپر جانے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر کم کر رہا ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کے زوال کا سفر شروع ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہونے کے بعد 237 روپے 50…

ہمارا میچ کمزرو دل ہرگز نہ دیکھیں، فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20 میں عمدہ بولنگ کرنے پر فاسٹ بولر حارث رؤف کی تعریف کر دی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فخر زمان نے کہا کہ کرکٹ حیرت انگیز کھیل ہے، ہمارا میچ کمزور دل…

لندن میں مریم اورنگزیب کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردِ عمل

چیئرمین پی ٹی آئی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر ردِ عمل دیا ہے۔گزشتہ روز لندن میں مریم اورنگزیب کو پاکستان تحریک انصاف کے شدت پسند کارکنوں نے ایک کافی…

بہو کا قتل: ایاز امیر کی سابق اہلیہ کی درخواستِ ضمانت دائر

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کے خلاف بیوی سارہ کے قتل کے کیس میں ملزم کی والدہ اور ایاز امیر کی سابق اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ثمینہ شاہ کو مقتولہ سارہ کے چچا اور چچی نے بطور ملزم نامزد کیا ہے۔ثمینہ…

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، چوہدری تنویر اور چوہدری دانیال پر فرد جرم عائد

راولپنڈی کی عدالت نے سرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں چوہدری تنویر اور چوہدری دانیال پر فرد جرم عائد کر دی۔مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر اور ساتھی چوہدری دانیال نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔چوہدری تنویر نے عدالت…

روسی چمگادڑوں میں کورونا جیسے نئے وائرس کی تشخیص

سائنسدانوں نے روسی چمگادڑوں میں SARS-CoV-2 ، کورونا وائرس جیسا نیا وائرس دریافت کرلیا ہے جس پر موجودہ تمام کورونا ویکسینز غیر مؤثر ہیں۔امریکی محققین کا کہنا ہے کہ روسی چمگادڑوں میں پائے جانے والے پروٹین کی شناخت ’کھوسٹا-2‘ (Khosta-2) کے…

حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں دورانِ سماعت اسحاق ڈار کے وکیل سلمان اسلم بٹ پیش ہوئے۔ممبر الیکشن…

فریال تالپور نااہلی کیس، جواب کیلئے 1 ماہ کی مہلت

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کی رہنمافریال تالپور کو نااہلی سے متعلق درخواست میں جواب اور دلائل دینے کے لیے ان کے وکیل کو ایک ماہ کا وقت دے دیا۔الیکشن کمیشن پاکستان میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی نااہلی سے متعلق درخواست پر ممبر…

کراچی: شارع فیصل پر قتل ہوئے نوجوان کا ساتھی کیوں فرار ہوا؟

کراچی کی شارعِ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب فائرنگ سے نوجوان عفان کے قتل کے واقعے کا مقدمہ پولیس نے ابھی تک درج نہیں کیا ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کے ساتھ کار میں موجود شخص دانش فرار ہے، واقعے سے متعلق شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔پولیس نے بتایا…

مبینہ بیٹی کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی مبینہ بیٹی سے متعلق معاملے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی کو چھپانے پر…