جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تشدد کیس: لڑکی پیچھے ہٹ گئی، وفاق نے معاملہ ہاتھ میں لے لیا

تشدد اور ہراسانی کیس میں متاثرہ لڑکی کے پیچھے ہٹنے پر وفاق نے معاملہ ہاتھ میں لے لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے روزانہ کی بنیاد پر فالو اپ دینے اور کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کی ہدایت کردی۔وزارت قانون و انصاف میں اسلام آباد میں لڑکا،…

کراچی سمیت سندھ میں ماسک کو ’ناں‘ کہا جانے لگا، صوبائی وزیر صحت

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے تسلیم کرلیا کہ کراچی سمیت سندھ میں لوگ ماسک کو ’ناں‘ کرنے لگے ہیں۔ایک بیان میں عذرا پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسوں میں اضافے کی وجہ یہ ہے کہ لوگ ایس او پیز کو مکمل طور پر نظر انداز کررہے ہیں۔انہوں نے…

سال 2008 سے 2013 تک کے اشتہارات کا ڈیٹا نہیں دیا گیا، فیصل جاوید

حکومتی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ سال 2008 سے 2013 تک کے اشتہارات کا ڈیٹا نہیں دیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس سینیٹر فیصل جاوید کی زیر صدارت ہوا تو انہوں نے وزارتوں سے اشتہارات کی تفصیل لے کر کمیٹی کو فراہم…

نواز شریف کو لانے اور شہبازشریف کو اندر کرنے پر رائے طلب

وفاق نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لانے اور اپوزیشن لیڈر کو اندر کرانے کے معاملے پر پنجاب حکومت سے رائے مانگ لی۔وفاقی حکومت نے نواز شریف کی صحت بہتر ہونے کی صورت میں اُن کے ڈاکٹر سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔وفاق نے شہباز شریف کی گرفتاری کے…

منی بجٹ پر ایم کیوایم کے شدید تحفظات،11 نکاتی تجاویز پیش

حکمران اتحاد میں شامل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے منی بجٹ سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم نے منی بجٹ پر 11 نکاتی تجاویز قومی اسمبلی میں جمع اور وزیر خزانہ شوکت ترین کو بھجوادی ہیں۔متحدہ قیادت نے کاٹیج انڈسٹری پر…

’ماں کی جان بچانے کے لیے اجنبی خاتون کو گردہ عطیہ کر دیا‘

امریکی ہسپتال میں چار اجنبی خواتین کے درمیان گردے کے عطیے کا تبادلہ39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہALIANA DEVEZA'میں نے جاگتے ہی سب سے پہلے یہ سوال کیا کہ میری والدہ اب کیسی ہیں؟ کیا وہ ٹھیک ہیں؟ کیا وہ زندہ ہیں؟'الیانہ ڈیویزا کی عمر اس وقت صرف…

قومی اسمبلی اجلاس: غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران غیرمتعلقہ شخص اسمبلی ہال میں داخل ہوگیا۔پینل آف چیئرمین نے غیر متعلقہ شخص کے بارے میں کہا کہ سیکیورٹی چیک کرے یہ آدمی کون ہے؟انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اس شخص کو اسمبلی ہال سے باہر پھینک دیں۔پارلیمنٹ میں…

کل عمران خان رنگ روڈ کا فراڈ مان گئے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان رنگ روڈ کا فراڈ مان گئے ہیں۔ایک بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ کیا وزیراعظم عمران خان نام کسی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالا گیا؟انہوں نے کہا کہ…

پاکستان میں گزشتہ مالی سال حیران کن معاشی بہتری ہوئی، عالمی بینک

عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن معاشی بہتری ہوئی ہے۔ ورلڈ بینک نے عالمی اقتصادی امکانات پر اپنی رپورٹ جاری کردی۔اسلام آباد عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50...اس رپورٹ میں کہا گیا ہے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 25 ہزار 700روپے ہوگئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

سندھ میں کورونا وائرس کے 1648 نئے کیسز

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 1648 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس وبا کے باعث کسی کی جان نہیں گئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال پر اپنے یومیہ بیان پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 219 نمونوں کی جانچ کی…

کراچی: کلفٹن شون سرکل پر فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا

کراچی میں کلفٹن شون سرکل انڈر پاس کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول شون سرکل کے قریب بینک سے رقم نکال کر اپنی گاڑی کی جانب جارہا تھا۔پولیس کے مطابق جیسے ہی وہ اپنی گاڑی کےقریب پہنچا تو موٹر…

کراچی: بن قاسم ٹاؤن میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد قتل

کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون کی شناخت 40 سالہ زاہد بی بی اور مرد کی شناخت 26 سالہ ولی رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔کراچی میں کلفٹن شون سرکل انڈر پاس کے…

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق  عمران خان کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے۔ترجمان کے مطابق…