جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہرنائی: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے…

پنجاب میں 16 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکان

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں ملک کے جنوبی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، آج سے 16 اگست کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ 15 اور 16 اگست کے دوران راولپنڈی، سیالکوٹ اور…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کے واقعہ میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے…

بلوچستان: دہشتگردوں کا فوجی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے کھوسٹ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے جس میں ہونے والی جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کو کامیابی سے…

ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ صوبے میں ناراض لوگوں سے مذاکرات کریں گے۔کوئٹہ میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے…

جی ایچ کیو میں قومی پرچم لہرایا گیا

پاکستان کی آزادی کی پچھترویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو اور پاکستان آرمی کی مختلف فارمیشنز میں قومی پرچم لہرایا گیا اور ملک و قوم کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔پاکستان کے پچھترویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو…

چینی باشندوں نے انوکھا گرمی کا توڑ نکال لیا

دن بدن بڑھتی گرمی کا توڑ نکالتے ہوئے چینی باشندوں نے کارگو ٹرک کو ہی سوئمنگ پول بنا لیا۔موسمِ گرما کے دوران شدید گرمی پڑنے سے چین کے شہری بلبلا اُٹھے اور گرمی کو دور بھگانے کے لیے انہوں نے منفرد انداز اپناتے ہوئے کارگو ٹرک کو سوئمنگ پول…

تباہ کن معاشی پالیسیوں کی کوئی حمایت نہیں کرسکتا، فواد، فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی ذی شعور شخص حکومت کی تباہ کن معاشی پالیسیوں کی حمایت نہیں کر سکتا۔فواد چوہدری   نے اپنے بیان میں کہا کہ کل رات لوگوں نے لاہور جلسے میں آزادی کے خواب کی تعبیر کو حقیقی آزادی ملنے تک نامکمل…

کشمور: قوم پرست تنظیموں کے 20 کارکن قومی دھارے میں شامل

سندھ کے شہر کشمور میں مختلف قوم پرست تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 20 کارکن قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔قومی دھارے میں شامل کارکنوں کی جانب سے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔ قوم پرست تنظیم کے سابق مقامی رہنما کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کے…

سیاست میں اتحاد ضروری ہے، برطانوی ہائی کمشنر کا یوم آزادی پر خط

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی مشکلات سے ابھرنے کی قوت افسانوی شہرت کی حامل ہے، پاکستان کی مشکلات پر قابو پانے کے لیے قائد اعظم کے فرمان کے مطابق سیاست میں اتحاد…