جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب پھر انہیں جیل میں ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کی تحریک کے دوران انہیں جیل بھیجا گیا، اب پھر انہیں جیل میں ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے، لیکن جیل ان کے لیے چھوٹی چیز ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر چین میں فیکٹریاں بنانے کی پابندی

امریکا نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو 10 سال کے لیے چین میں فیکٹریاں بنانے سے روک دیا۔پابندی کا اطلاق امریکی حکومت سے فنڈز وصول کرنے والی کمپنیوں پر ہوگا۔ جس کا مقصد امریکی بزنس گروپوں کا چین پر انحصار کم کرنا ہے۔امریکی محکمہ تجارت کے حکام کا…

پاکستان کو ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے 130 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 میں سپر فور کے دوسرے میچ میں پاکستان کی افغانستان کے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔  ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 6 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں اور میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا۔ پاکستان کو اس میچ میں فتح اور…

کینیڈین ہائی کمشنر کی مریم نواز سے جاتی امرا میں ملاقات

کینیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلیمر کی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات ہوئی۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات  میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}

ملک کو تقسیم سے بچانے کے لیے کانگریس کا بھارت جوڑو یاترا کا اعلان

بھارت کو مذہب، رنگ و نسل کی بنیاد پر تقسیم سے بچانے کے لیے بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا اعلان کردیا۔کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کی قیادت میں پانچ ماہ تک جاری رہنے والی یاترا بھارت کی 12 ریاستوں کا سفر…

اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی دوسری فتح

آسٹریلیا میں جاری اوور 60 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے ایونٹ میں ریسٹ آف دی ورلڈ کو 43 رنز سے مات دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویٹرنز نے ایس ایم کاظمی کی سنچری کی بدولت 45 اوورز میں 276 رنز…

بھارت: وہیل کی قے اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، مالیت 10 کروڑ

لکھنو میں پولیس کی خصوصی ٹاسک فورس نے ایک گینگ کے چار کارندوں کو گرفتار کیا ہے جو عنبر اسود (وہیل مچھلی کی قے) کو اسمگل کر رہے تھے۔چھاپے کے دوران پولیس کو 4.12 کلو عنبر اسود ملا جس کی مالیت 10 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارت کے جنگلی…

کپل شرما شو کے نئے سیزن میں چندو موجود نہیں، وجہ کیا؟

بھارت کے ٹیلی ویژن شو کپل شرما کے اہم کردار نے نئے سیزن میں واپس نہ آنے کی وجہ بتادی۔ کپل شرما اپنے شو کے تیسرے سیزن کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں جس کی خود وہ بھی تصدیق کرچکے ہیں، تاہم اس نئے سیزن میں چندو چائے والا (چندن پربھاکر) مداحوں کو…

چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز، پولیس اسکواڈ کو ہٹادیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی سیکیورٹی پر مامور رینجرز اور پولیس اسکارٹ کو ہٹا دیا ہے۔چوہدری شجاعت نے اپنی سیکیورٹی ہٹانے کی وجہ سیلاب سے پھیلنے والی تباہی بتائی ہے۔سربراہ ق لیگ نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکار سیلاب…

منی لانڈرنگ کیس،شہباز شریف ،حمزہ کی بریت کیلئے درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف اور ا سابق وزیر پنجاب  حمزہ شہباز نے اپنے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا اور باپ بیٹے کی طرف سے سپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے بریت کی…

عمران خان کا جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پراظہار افسوس

  اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غیر ارادی طور پر منہ سے نکلے الفاظ پر گہرا افسوس ہے،یقین دہانی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں ردوبدل کا اختیاراوگراسے واپس لینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین اوگرا مسرور خان کے زیرصدارت اس…