جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی باہر

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارت کے دورے سے آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی انجری مسائل کے باعث باہر ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دورۂ بھارت سے باہر ہونے والے کھلاڑیوں میں مچل اسٹارک، مچل مارش اور مارکوس اسٹوئنس شامل ہیں۔مچل اسٹارک گھٹنے اور مچل…

کراچی: اسپتالوں کے ڈینگی وارڈز میں جگہ ختم

کراچی میں ڈینگی کی وبا کے کاری وار جاری ہیں، شہر کے بڑے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے، نجی اور سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے پر مریضوں کو واپس بھیجا جانے لگا۔ڈینگی مریضوں کی بڑی تعداد گھروں پر زیرِ علاج ہے، شہر میں 24…

متاثرینِ سیلاب کی مدد کے دیگر طریقے بھی ڈھونڈیں گے: امریکی سفیر

پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ متاثرینِ سیلاب کی مدد کرنے کے دیگر طریقے بھی ڈھونڈیں گے۔اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت نازک لمحہ ہے کیونکہ بہت…

انضمام نے شعیب ملک، شان اور شرجیل کی حمایت کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی…

زلزلے کے دوران لڑکے نے زخمی دوست کو کندھے پر اٹھا کر جان بچالی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالب علم نے زلزلے کے دوران کلاس میں اپنے زخمی دوست کی مدد کرکے سچی دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زلزلہ آتے ہی کلاس میں موجود سب بچے اپنی جان بچانے کے…

ہیری اور میگھن ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کیلئے بکنگھم پیلس پہنچ گئے

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل ملکہ برطانیہ کے آخری دیدار کے لیے بکنگھم پیلس پہنچ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کنگ چارلس تھری اور شہزادہ ولیم کی جانب سے شہزادہ ہیری اور…

امریکی ڈالر آج صبح مزید مہنگا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 233 روپے کا ہو گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…

عمران خان کو کسی خلائی مخلوق کی ضرورت نہیں: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی خلائی مخلوق کی ضرورت نہیں۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست پر پیسے کا قبضہ ہے، حکومت لوگوں کو ہراساں کر…

متاثرینِ سیلاب میں ابتک 24 ارب روپے تقسیم ہو چکے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحبت پور سیلاب سے شدید متاثر ہوا ہے، ملک بھر میں متاثرینِ سیلاب میں اب تک 24 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کے دورے پر پہنچ گئے جہاں…

مودی پیوٹن ملاقات 16 ستمبر کو ہوگی

روسی صدر پیوٹن 16 ستمبر کو روس بھارت تجارت پر بات چیت کیلئے بھارتی وزیرِ اعظم نرنیدر مودی سے ملاقات کریں گے۔کریملن کے مطابق دونوں سربراہان کی ملاقات میں روسی کھاد کی خریداری پر بھی بھارتی وزیراعظم سے بات ہوگی۔دونوں سربراہان کی ملاقات…

حیدرآباد پولیس نے متاثرینِ سیلاب کیلئے ’تمبو گوٹھ‘ بنا دیا

حیدر آباد پولیس نے جامشورو میں موٹر وے ایم نائن پر سابقہ ٹول پلازہ کے قریب متاثرینِ سیلاب کیلئے ’تمبو گوٹھ‘ کے نام سے 30 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل بستی بسائی ہے۔اس بستی میں متاثرین کو زندگی کی تمام آسائشوں کی فراہمی کے لیے کوششیں کی…

کوبرا نے ’اسنیک مین‘ سے اپنا انتقام لے لیا

کہتے ہیں زندگی کا اختتام اسی طرح ہوتا ہے جس طرح آپ نے اپنی پوری زندگی گزاری ہوتی ہو، 20 برسوں سے سانپوں کو پکڑنے والا سپیرا سانپ کے کاٹنے سے چل بسا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان سے تعلق رکھنے والا وینود تیواری گزشتہ 20 برسوں سے ضلع…

سیلاب متاثرین کیلئے دنیا بھر سے 62 امدادی پروازیں کراچی آچکی ہیں

پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اور خوراک لے کر اب تک 62 پروازیں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کر چکی ہیں۔ ان پروازوں کے ذریعے کروڑوں ڈالر کا امدادی سامان سیلاب متاثرین کے لیے پہنچایا گیا ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن…

لاپتہ شہری بازیاب، IG اسلام آباد معاملے کی تفتیش کریں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من…

جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں: سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے کے ایوی ایشن کے جہازوں سے مبینہ پرزے چوری ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان سی اے اے کے مطابق نادہندہ کمپنی کے کے ایوی ایشن کو 2018ء میں سیل کیا گیا تھا اور اس کے جہاز تحویل میں…