جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹریفک قوانین توڑنے پر چالان نہیں، پھول ملے گا

بھارت کی ریاست گجرات میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو جرمانہ…

پرویز الہٰی عمران کیساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کل کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ شروع ہو چکی ہے، پہلے عمران خان کو پرویز الہٰی کا خیال رکھنا چاہیے، وہ کسی اور طرف نہ چلے جائیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ محمد آصف نے کہا…

میگھن مارکل کو ہیری سے محبت نہیں، وہ خود پسندی کا شکار ہیں؟

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بارہا شہزادہ ہیری سے اپنی محبت کے اظہار کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں۔آسٹریلوی صحافی اور مبصر امندا پلیٹل نے ڈیلی میل سے بات چیت کرتے ہوئے میگھن مارکل کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں ایک خود پسند شخص قرار دے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پرتھ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغانستان کی ٹیم میں حضرت اللّٰہ زازئی، وکٹ کیپر رحمٰن…

عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، اگر وہ لاڈلا ہے تو قانون میں تبدیلی کر دیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ ان کو خصوصی ٹریٹمنٹ دیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…

عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست  پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے…

بادشاہ چارلس کو شاہی مبصرین نے مقبولیت حاصل کرنے کی ترکیب بتادی

شاہی خاندان کی دو مبصرین کے مطابق نئے بادشاہ چارلس سوم کو چاہیئے کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی پرنس اینڈریو کی اہلیہ سارہ فرگوسن کو ملکہ الزبتھ دوم کے کتوں سے دور رکھیں۔گزشتہ ہفتے فوٹو اینڈ ویڈیو پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سارہ فرگوسن نے آنجہانی…

سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، بند کمروں میں فیصلوں کا زمانہ گزر گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو نا اہل کیا گیا، عوام نے…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے بیان پر جاوید میانداد کا جواب

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ کرکٹر جاوید میانداد کا ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔جاوید میانداد نے ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست کو کرکٹ سے دور رکھنا…

پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا خیال رکھنا ہوگا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان جونیئر لیگ میں سامنے آنے والے ٹیلنٹ کا اب خیال رکھنا ہوگا۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد پر پی سی بی تعریف کا مستحق ہے، لیگ میں اچھا…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے نامزد 3 ناموں پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں لاہور ہائی کورٹ…

پی ٹی آئی رہنماحامد زمان کی درخواست ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنماحامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔لاہور کی بینکنگ جرائم کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی ممبر حامد زمان کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے حامد…