لاہور: جاں بحق معظم گوندل کے اہلخانہ سے عمران خان کی ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے معظم گوندل کے اہلخانہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معظم…
عمران خان دو، تین دن میں دوبارہ میدان میں ہوں گے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معظم گوندل کی فیملی کو مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے دیے جائیں گے۔عمران خان سے معظم گوندل فیملی کی ملاقات کے بعد شول خانم اسپتال میں حماد اظہر نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا…
پی ٹی آئی مظاہرے میں موٹر سائیکل جلانے کا واقعہ، حنیف عباسی کا نوجوان کی مدد کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران یتیم نوجوان کی موٹر سائیکل جلنے پر نوجوان کی مدد کرنے کا اعلان کردیا۔متاثرہ رائیڈر کا کہنا ہے کہ آٹھ بہن بھائیوں کو میں اور 1 بھائی بائیکیا چلا کر گزر بسر کر رہے ہیں،…
عمران خان کے خلاف کروائی کا فیصلہ | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | 6 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ozNRYu9ItHE
عمران خان کی خلافت مومنہ کراوئی، حکم پھر مطہری | خبر سے خبر نادیہ کے ساتھ
https://www.youtube.com/watch?v=npStZFfNuQM
عمران خان فی قاتلانہ حملہ، مقصود کیا تھا؟ | Mulzim Ka Bayan Haqiqat Ya Fasana | وائڈ اینگل
https://www.youtube.com/watch?v=5btHHFZCAYg
اسد عمر کا آج شام 5 بجے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر نے آج شام 5 بجے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماع کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی…
نادرا نہ عوامی خدمت کو اماں کا ثریا بنا لیا | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 5 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=f0zQ1ZJLKMw
وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا
وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو عہدے سے معطل کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد ڈوگر پر گورنر…
بیلجیئم: کمپنیوں کو پاکستانی مصنوعات خریدنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے، سفیر پاکستان
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستانی تاجر اپنی مصنوعات لیکر آئیں، وہ خود ان کے ساتھ جا کر ہر خریدار کمپنی کے دروازے پر دستک دیں گے، اس کی قیادت سے ملنے اور اسے پاکستانی مصنوعات…
عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گے، شہباز شریف
حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں کابنیہ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر منصوبہ و ترقی بندی احسن…
اعظم سواتی والا واقعہ نامناسب، ناقابل قبول ہے، مصدق ملک
وفاقی وزیر مملکت سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نامناسب اور ناقابل قبول ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ اعظم سواتی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ افسوسناک…
نیشنل اسٹیڈیم سے کارساز روڈ آج رات ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہوگا
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ترقیاتی کام کی وجہ سے حبیب رحمت اللّٰہ روڈ نیشنل اسٹیڈیم سے کارساز تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ٹریفک سیکشن انچارج محمد علی کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا عملہ آج…
کراچی: گلستان جوہر کے فلیٹ میں گیس لیکیج سے دھماکا، ماں بیٹی جاں بحق
کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 11 کے فلیٹ میں گیس دھماکے سے ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ گلستان جوہر بلاک 11 میں راڈو بیکری کے قریب ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں پیش آیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے…
پشاور: ٹول پلازہ پر راستہ بند، پی ٹی آئی کارکنوں پر خاتون برہم
پشاور ٹول پلازہ پر راستہ بند کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں پر خاتون برہم ہوگئیں۔ٹول پلازہ پر خاتو ن اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ہوا کچھ یوں کہ خاتون پشاور کی طرف آرہی تھیں کہ ٹول پلازہ پر پی…
ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ
ایران نے سیٹلائٹ لے جانے والے ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ کرلیا، یہ اسپیس لانچر 80 کلو گرام وزنی سیٹلائٹس مدار میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تین مرحلوں والے قائم 100 اسپیس لانچر کے پہلے مرحلے کی تجرباتی…
جہلم: پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں قناتیں اڑ گئیں، 10 افراد زخمی
جہلم شہر اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کے دوران تیز ہوائیں ٹینٹ و قناتیں لے اڑیں۔اس دوران جہلم میں پی ٹی آئی کے ضلعی صدر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں ٹینٹ اور قناتیں اڑ گئیں۔لوہے کی راڈ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد…
جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ، 6 ہلاک
جنوبی افریقہ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساحلی شہر ڈربن میں پیش آیا۔مسلح ملزمان نے ایک کمرے میں موجود 7 افراد پر فائرنگ کی جس سے 6 موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔فائرنگ کے محرکات کا…
لاڑکانہ: 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹس میں 15 کروڑ منتقل
لاڑکانہ میں ایک ہی دن کے دوران اے ایس آئی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹ میں 15 کروڑ روپے منتقل ہوگئے۔بتایا جارہا ہے کہ اے ایس آئی سمیت پولیس اہلکاروں کے اکاؤنٹ میں 5، 5 کروڑ روپے منتقل ہوئے ہیں۔ جن کے اکاؤنٹس میں یہ رقم منتقل ہوئی ہے…
وزیر اعظم کا بارہ فیصل | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Ib-4huGWbTg