عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | سیاسی مملات پوائنٹ آف نو ریٹرن فی؟ | خان سیاسی تحریک کو طیار
https://www.youtube.com/watch?v=wRcsG5htJGs
بابر اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
پاکستانی کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تاریخ رقم کردی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سات میچز کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو 10 وکٹوں ہرایا۔ وزیر اعظم نے…
فواد چوہدری کا نام بھی سننا پسند نہیں کرتا، وکیل حامد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان کا کہنا ہے کہ وہ فواد چوہدری کا نام بھی سننا پسند نہیں کرتے، اختلافات ہوتے ہیں، مجھے کوئی تحریک انصاف سے الگ نہیں کرسکتا، قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس سے متعلق میرا پارٹی…
میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ناقدین کو دلچسپ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں کون ہوتا ہوں تنقید کرنے والوں کو کچھ کہنے والا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم…
شاہین شاہ آفریدی نے ٹرولرز کو ٹرول کردیا
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کے بعد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹرول کرنے والوں کو ٹرول کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے طنزیہ طور پر کہا کہ یہ وقت بابر اعظم اور محمد رضوان سے…
پاکستان نے تیسری بار ٹی ٹوئنٹی میں 200 یا زائد کا ہدف حاصل کیا
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے تیسری بار ٹی ٹوئنٹی میں 200 یا اس سے زائد کا ہدف حاصل کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے…
اسکارف پہننے سے انکار، ایرانی صدر نے امریکی صحافی کرسٹیانا امانپور سے انٹرویو منسوخ کردیا
اسکارف پہننے سے انکار پر ایرانی صدر نے امریکی صحافی سے انٹرویو منسوخ کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کی ٹیم نے اینکر کرسٹیانا امانپور سے انٹرویو سے چند منٹ پہلے اسکارف کی شرط رکھی، جس پر کرسٹیانا امانپور نے اسکارف پہننے کی شرط…
بابر اور رضوان نے اچھی کرکٹ کھیلی، معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے کہا ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے، بابر اور رضوان نے اچھی کرکٹ کھیلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے معین علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دونوں اوپنرز نے…
نیوز وائز | لانگ مارچ کی دھمکی اور عدالت سے معافی | عمران خان کی معافی پی ایم ایل این کے لیے یو ٹرن…
https://www.youtube.com/watch?v=SDLDmYNfrUs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 AM | وزیرِداخلہ رانا ثناء اللہ کی وارننگ | 23 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=4htEMLdj4fs
NewsEye | عمران خان نہ بل آخر معافی مانگلی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rSHbmBYNFKQ
ملک مائی سیاسی آدم استحکم کی سب سے بڑی واجہ کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AjL02vKcBPY
Hukumat Ka Muddat Pori Karna Siasi Tor per Nuqssan Dah? | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=5LJwhUktoU0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | پاکستان نہ انگلینڈ کو شکست دیدی | 22 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8rcyha0SAKU
ہراساں کرنے کا معاملہ: جاوید اقبال سے تحریری جواب طلب
لاپتہ کمیشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کمیشن کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے ہراساں کرنے کے معاملے پر تحریری جواب طلب کرلیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت لاپتہ افراد کے بارے میں پالیسی سے متعلق کمیٹی…
بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی میں دوسری سنچری
پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنے کیریئر کی دوسری سنچری بنادی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں بابر اعظم نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے…
بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی میں تاریخی فتح
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے…
ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت ہمارے پاس ہے، اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم یائیرلاپڈ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی مکمل تباہی چاہتا ہے۔ مستند فوجی دھمکیاں ہی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک سکتی ہیں۔ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کی صلاحیت اسرائیل کے پاس ہے۔ اقوام متحدہ کی…
وزیراعظم شہباز شریف کی بابر اور رضوان کی تعریف
وزیراعظم شہباز شریف نے انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی کی تعریف کی ہے۔کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | Wazir-e-Azam Ka Saudi Shahzaday Say Raabta | 22 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=iyNyIgROXHM