جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک انسان نما روبوٹس کی فوج پیش کرنے کیلئے تیار

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا الیکٹرک گاڑیوں کے بعد انسان نما روبوٹس کی فوج متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔امریکی کمپنی ہزاروں ٹیسلا بوٹ یا آپٹیمس نامی روبوٹس کو اپنی فیکٹریوں اور دیگر جگہوں پر تعینات کرنے کی خواہشمند…

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رُکا

لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ نہ رُکا، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر ہی مجبور ہیں۔رپورٹس کے مطابق چکی مالکان نے فی کلو آٹا 120 روپے کردیا۔ مظفر گڑھ میں سستے آٹے کے محدود سیل پوائنٹس سے متعلق شہریوں کا کہنا ہے کہ باری آنے سے…

بابراعظم کی کارکردگی پر بھارتی صحافی کی واہ واہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے فارم میں واپسی پر بھارتی صحافی بھی خوشی سے نہال ہوگیا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس وقت بابراعظم کا نام ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔جہاں دنیا بابر اعظم کی گزشتہ روز کی کاکردگی پر واہ واہ کر رہی ہے وہیں…

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا، محکمہ موسمیات

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا۔ جزوی سورج گرہن کا آغاز پاکستان میں دوپہر 1 بج کر 58 منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 اکتوبر کو سورج کو جزوی گرہن لگے گا، جو 4 بجے عروج پر ہوگا۔ پاکستان میں جزوی سورج گرہن نظر…

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کرینگے

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے اڈیالہ جیل کے دورے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کل اڈیالہ جیل کا دورہ کریں گے۔اڈیالہ جیل میں قیدی پر تشدد کے خلاف دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی…

بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی فوری مدد کرنے کی ضرورت ہے، اگر بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بلومبرگ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ  سیلاب کے…

ویڈیو: ابلتے گٹر کے پانی پر دلہن کا فوٹو شوٹ

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ایک دلہن نے روایت سے ہٹ کر  سڑک پر ابلتے گٹر کے پانی پر فوٹو شوٹ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔بھارتی ریاست کیرالہ میں  فوٹو گرافر نے عام روایت سے ہٹ کر خوبصورت بیک گراؤنڈ کے بجائے دلہن کا گندے پانی سے…