اسرائیل 2023 سے بوئنگ 747 طیاروں پر مکمل پابندی لگادے گا
اسرائیل کی ایئرپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 31 مارچ 2023 سے ملک میں بوئنگ 747 اور اسی طرح کے چار انجن والے طیاروں پر پابندی لگا دی جائے گی۔یہ فیصلہ آواز اور فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، حکام نے بتایا کہ ایئرلائنز کو پہلے ہی…
عمان میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے ٹریفک نظام متاثر
خلیجی ملک سلطنت عمان کے مختلف حصوں میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے روز مرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔ دارالحکومت مسقط سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بجلی کی معطلی کی وجہ سے ملک کے متعدد علاقوں میں ٹریفک لائٹس بند ہونے سے ٹریفک جام ہوگیا تھا۔ دوسری جانب…
عمران خان فوج اور کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے سے باز رہیں، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فوج اور کمانڈروں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے سے باز رہیں۔عارف علوی نے مزید کہا کہ پس پردہ مفاہمت کیلئے کام کرر ہے ہیں ،…
عمران خان سے ایک سیاستدان جیسا سلوک نہ کیا جائے کیونکہ وہ سیاستدان نہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ایک سیاستدان جیسا سلوک نہیں کیا جائے کیونکہ وہ سیاستدان نہیں ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کو پاکستان…
چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے
قازق وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ 14 ستمبر کو قازقستان کا دورہ کریں گے۔کورونا وائرس کے بعد چینی صدر کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا، شی جن پنگ قازقستان کے صدر قسیم جومارٹ سے ملاقات کے دوران کئی مشترکہ معاہدوں پر دستخط…
عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کے کردار کو سویلین کے احتساب سے جوڑا، اس سے سابق وزیر اعظم کی آئین سے لاعلمی واضح ہے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ عمران خان کو قوم کو مشکل اور…
یو اے ای سے امدادی سامان لے کر مزید 2 طیارے کراچی پہنچ گئے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ کے دو مزید سی۔130 طیارے یو اے ای ریڈ کریسنٹ اور یو این ایچ سی آر کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے۔یو اے ای ایئرفورس کی پہلی پرواز نے سہہ پہر تین جبکہ دوسری…
پی پی، ن لیگ پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات، درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کل پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ فرخ حبیب کی…
روس کا 40 فیصد اسلحہ استعمال کے قابل نہیں، یوکرین کا دعویٰ
یوکرین کی وزارت دفاع کے نمائندے ودیم سکی بیتسکی کا کہنا ہے کہ روسی افواج کی طرف سے یوکرین میں استعمال کیا جانے والا 40 فیصد اسلحہ لڑائی کیلئے تیار ہی نہیں ہے، اس میں بڑی مرمت کی ضرورت ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین کے عہدیدار کا…
امریکی اراکین کانگریس کی وزیراعظم سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن کی قیادت میں ایک امریکی وفد نے ملاقات کی۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر امریکی وفد میں کانگریس مین تھامس سوزی اور کانگریس مین آل گرین شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفد…
دوبارہ چلائیں | پاکستان کی شاندار جیت بھارت دباو کا شکار؟ | ڈان نیوز | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=A-VXJNMsX2I
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 7 PM | مریم نواز کا عمران خان فی بارہ الزم | 5 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=MZMX78pZj-Y
بریکنگ نیوز | PCB Ka Ahem Bayan Jari | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3QtEUJ8cOm0
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | شام 6 بجے | 'عمران اپنے بیان کے مقاصد کی خود واجبات کریں' | 5…
https://www.youtube.com/watch?v=LjQAOOXGzIg
حجاب کی اجازت نہیں: کیا مصر میں ریستوران پردہ کرنے والی خواتین پر پابندی لگا رہے ہیں؟ | خفیہ…
https://www.youtube.com/watch?v=-3tk37tDD34
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرکٹ کے بلے کیسے بنتے ہیں؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=hCXhe3kzS_g
سیلاب سے 22 لاکھ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے عمرکوٹ میں خیمہ بستی اور عارضی اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے باعث 20 سے 22 لاکھ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔افتتاحی تقریب کے موقع پر سردار شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 45 ہزار سرکاری اسکول…
لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب، رشی سونک کو شکست
لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب ہوگئیں، ملکہ برطانیہ کل لز ٹرس کو وزارت عظمیٰ کی ذمہ داری سنبھالنے کا کہیں گی۔نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس کو81 ہزار 326 ووٹ ملے، ان کے حریف رشی سونک کو 60 ہزار 399 ووٹ مل سکے۔ وزارت عظمیٰ کی دوڑ کیلئے 11…
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں آج اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق فلسطینی شہری کو مغربی کنارے کے علاقے قباطیہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔طاہر محمد نامی 19 سالہ فلسطینی…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 48 ہزار 100روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام…