جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان نوٹس ملنے پر جے آئی ٹی کے سامنے آج بھی پیش نہیں ہوئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے تیسرا طلبی کا نوٹس ملنے کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمے  میں جے آئی ٹی کی جانب سے آج تیسرا نوٹس…

منچھر جھیل پر کٹ لگانے کے باوجود سطح آب کم نہ ہوئی

منچھر جھیل کے پشتوں پر کٹ لگائے جانے اور شگاف پڑنے کے سبب سیکڑوں دیہات زیر آب آچکے ہیں، لیکن جھیل میں پانی کی سطح کم نہیں ہو رہی، ایک بار پھر منچھر جھیل کے پانی میں اضافہ کے بعد سطح آب 122.8 آر ایل ہو گئی۔ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ آبپاشی…

وزیراعظم پاکستان کا ترک صدر سے رابطہ، متاثرین کی امداد پر اظہار تشکر

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی پر ترک حکومت سے اظہار تشکر کیا۔ اسلام آباد سے اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ امدادی…

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میچز میں 50 وکٹیں حاصل کرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں سری لنکا کے خلاف انجام دیا ہے۔حارث رؤف نے کیریئر کے 41ویں میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور…

ایشیا کپ فائنل: جلد وکٹیں گرنے کے باوجود سری لنکا کا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں 58 رنز پر پانچ وکٹیں گنوانے کے باوجود سری لنکا پاکستان کو 171 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے…

فیصل آباد: بینکوں سے کیش لے کر نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان گرفتار

فیصل آباد میں پولیس نے بینکوں سے کیش لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے ساتھی بینکوں کے اندر اور باہر موجود رہ کر ریکی کرتے اور موٹرسائیکل سوار شہریوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔ایس ایس پی…

عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا اسٹریٹیجی ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن عمران خان کی ڈیمانڈ پر نہیں، 2023 میں وقت پر ہوں گے۔ عمران خان کا بار بار اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا ان کی حکمت عملی ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کی…

ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ: دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر

چھٹے ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کپ کا دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اس مرحلے میں نارتھ ریجن کے مارگلہ گرین کلب میں 45 سے زائد ٹیموں نے شرکت کی۔عمران احمد اور شاہد امان پر مشتمل ٹیم مائنس نائن اسکور کے ساتھ فاتح قرار…

پشاور میں ملزمان کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 4 خواجہ سراؤں کو زخمی کردیا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے، پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور میں گزشتہ شب کبوتر چوک رنگ روڈ میں گاڑی…

قمبر: راشن اور خیمے نہ ملنے کیخلاف سیلاب متاثرین کا احتجاج

سندھ کے ضلع قمبر میں سیلاب متاثرین کو راشن اور خیمے نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ سیلاب متاثرین نے قمبر ڈی سی ہاؤس کیمپ گیٹ پر احتجاجی دہرنا دیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے، خواتین بھوکے پیاسے بیٹھے ہیں…

ریحام خان نے پی ٹی آئی سے نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے حکومت کے جانے کی نئی تاریخ دینے کی گزارش کردی۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری…

سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کا آڈٹ کروایا جائے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو ملنے والی امداد کا دنیا کی صف اول کی فرم سے آڈٹ کروایا جائے گا۔شہباز شریف نے کہا کہ امداد کا نہ صرف اے جی پی آر بلکہ دنیا کی صف اول آڈٹ فرم سے آڈٹ کروایا جائے گا۔سیلاب زدگان کی امداد…

ایشیا کپ فائنل: پاکستان ٹاس جیت گیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت

ایشیا کپ 2022 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے جہاں وہ 23 رنز پر دو وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کنڈیشنز کا فائدہ…

کوئٹہ میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ کے علاقے کلی پائند میں منی پیٹرول پمپ میں آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کلی پائند کے علاقے میں منی پیٹرول پمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے قریب موجود دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔آتشزدگی کے بعد فائر…

میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا، رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میرا سارا ڈی این اے پاکستان ٹیم نے خراب کرکے رکھ دیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھی ایشیا کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجہ نے…