جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے، نواز شریف

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مفتی رفیع عثمانی صاحب کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نواز شرید نے کہا کہ مسلمانان عرب و…

اسلام آباد، تیندوؤں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری

ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے تیندوؤں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری کردیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات گاؤں گھوکینا کے پاس کچھ موٹرسائیکل سواروں نے تیندوے کو دیکھا، جو ڈر کی وجہ سے گر کر زخمی بھی ہوئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل بھی…

ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے کس چیز کا مطالبہ کر دیا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر بند ہونے سے پہلے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ریحام خان نے’بی فور ٹوئٹر شیٹ…

دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے، کم جونگ اُن

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ملک کو دی جانے والی دھمکیوں کا جواب جوہری ہتھیاروں سے دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ایٹمی کارروائی کا جواب ایٹمی ہتھیاروں سے دیا جائے گا۔یاد رہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے گزشتہ دنوں میزائل…

بابر اعظم کا نیا ’بیٹ‘ تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے مشہور برطانوی کرکٹ برانڈ نے نیا بیٹ تیار کردیا۔گرے نکولس نامی کمپنی نے بابر اعظم کا بیٹ تیار کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی۔رپورٹس کے مطابق بابر اعظم بہت جلد اس بیٹ کو گراؤنڈز میں…

مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی، مفتی تقی عثمانی

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل یعنی 20 نومبر کو ادا کی جائے گی۔مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ مفتی مولانا رفیع عثمانی کی نماز جنازہ 9 بجے دارالعلوم کورنگی میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ گزشتہ روزصدر جامعہ…

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گل پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت آج ہوگی۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے آج فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔گزشتہ سماعت پر شہباز گِل کے وکیل نے کہا تھا کہ بغاوت کی دفعات کلونیل لا ہے،…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوٹس

بلدیاتی انتخابات کے لئے جاری ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 23 نومبر کو وضاحت پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر…

ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کیلئے وکیل نامزد

امریکی محکمہ انصاف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کی نگرانی کے لیے خصوصی وکیل نامزد کر دیا۔ اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے جیک سمتھ کی تقرری کا اعلان کیا اور کہا کہ عوامی مفاد میں اسپیشل پراسیکیوٹر کا تقرر کیا ہے۔جیک سمتھ…

کراچی، مچھر کالونی میں پولیس مقابلہ، مطلوب ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں لیاری گینگ وار کے کارندوں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں انتہائی مطلوب ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کے مطابق مچھر کالونی جنگل سائیڈ میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع…

غزہ، مکان میں آگ لگنے سے 21 افراد جاں بحق

فلسطین کے شہر غزہ میں ایک مکان کے اندر آگ لگنے سے سات بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں چار منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس کر زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل…

ممتاز عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے

صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مفتی رفیع عثمانی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے، اُن کی عمر 86 برس تھی۔مرحوم، مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی، جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر اور دارالمدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔ وہ تقسیم ہند سے…