جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔ دفاعی ادارے کے سربراہ کی تقرری کیلئے وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور سے جاری اپنے…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی ذولفیا نذیر مالدیپ کیخلاف میچ میں زخمی

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی سینئر پلیئر ذولفیا نذیر مالدیپ کے خلاف میچ میں زخمی ہوگئیں۔ذولفیا نذیر میچ کے دوران گول کیپر سے ٹکرانے کے بعد گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئیں۔قومی ٹیم کی پلیئر کو شدید درد کی شکایت پر دبئی میں ڈاکٹرز سے معائنہ…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان دو روز میں ہوگا

انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان اگلے دو روز میں کیا جائے گا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھی اسکواڈ جمع کروانے کی کٹ آف ڈیٹ 15 ستمبر ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی…

دادو: سیلاب آیا، لوگ دربدر ہوگئے، کئی افراد کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

دادو کی تین تحصیلوں میں سیلاب آیا، لوگ دربدر ہوگئے، کئی افراد سڑکوں اور بندوں پر کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ راشن نہ ملنے اور اپنے آشیانوں کی طرف لوٹنے کے لیے کئی معصوم بچے آنکھوں میں آنسو لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے۔سیلاب اپنے…

سانگھڑ: 50 سالہ شخص کی لاش برآمد، 5 سال سے کراچی سے لاپتہ تھا

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے علاقے شاہ پور چاکر سے ایک 50 سالہ شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت بصارت صدیقی کے نام سے ہوئی ہے جو کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی کا رہائشی تھا۔ دوسری جانب ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح…

اینکر، ٹرولز نے آرمی چیف سے متعلق مختلف بیان عمران خان سے منسوب کرنے کی کوشش کی، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے نجی ٹی وی کے اینکر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اینکر اور ن لیگ کے ٹرولز نے آرمی چیف سے متعلق عمران خان سے مختلف بیان منسوب کرنے کی کوشش کی۔شیریں مزاری نے کہا کہ مسئلہ تب ہوتا ہے جب…

ماورائے عدالت قتل کارکن کی لاش ملک کے نظام انصاف پر سوال ہے، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

سانگھڑ میں کراچی سے لاپتہ کارکن کی لاش ملنے پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ماورائے عدالت قتل کارکن کی لاش ملک کے نظام انصاف پر سوال ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ ایم…

پاکستان کے رضوان علی ایف آئی ایچ ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستان کے رضوان علی کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ ایف آئی ایچ نے ہاکی اسٹار ایوارڈز کیلئے 10 کیٹیگریز میں ووٹنگ شروع کردی۔ رضوان علی کو ہاکی رائزنگ اسٹار ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے، رضوان علی…

عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی سی آئی اے کی تجزیہ کار، سابق سفارت کار اور لابسٹ رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کردی۔عمران خان نے ستمبر میں حکومت کے خلاف کال دینے کا فیصلہ کرلیا ۔عمران خان نے…

فواد چوہدری ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے

فواد چوہدری ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے، عمران خان نے خود جیو نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔عمران خان نے اس حوالے سے کہا کہ رابن رافیل کو پرانا جانتا ہوں، وہ امریکی حکومت کے ساتھ نہیں تھنک ٹینک کے ساتھ ہیں۔اپنے دور حکومت میں صحافیوں پر…

وزیراعظم کے 8 نئے معاونین خصوصی کی تقرری، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کے 8 نئے معاونین خصوصی کی تقرری کی گئی ہے۔وزیر اعظم آفس اسلام آباد نے نئے معاونین خصوصی کی تقرری کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق نوابزادہ افتخار احمد خان، مہر ارشاد احمد خان، رضا ربانی کھر، مہیش کمار…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: سندھ کے فاسٹ بولر آصف محمود کی ہیٹ ٹرک

ملتان میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں سندھ کے فاسٹ بولر آصف محمود نے ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔26 سالہ آصف محمود نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں خیبر پختونخوا کے خلاف شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔انہوں نے مسلسل تین…

مسجد نبویؐ واقعہ،درخواست گزاروں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم

اسلام آبادہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ کی توہین کے واقعہ پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ مسجد نبویؐ واقعہ کے بعد شیخ رشید اور فواد چوہدری…

عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل دانستہ متنازع بنا رہے ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں، کیونکہ اس وقت ایسے موضوع پر بحث کرنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف…