عمران خان سے ملاقات کرنے والی یہ معذور بچی کون ہے؟
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے معذور سماجی کارکن اور امن کی سفیر تقویٰ احمد کی ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران 14 سالہ تقویٰ احمد نے عمران خان کو اپنی نظم بھی پڑھ کر سنائی۔عمران خان کی جانب سے تقویٰ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو اسپیشل مصور نے تحفے میں کیا دیا؟
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمر جرال نے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو پوسٹر پینٹنگ پیش کی۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان…
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر از خود نوٹس لے لیا۔عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ صحافی ارشدشریف کے قتل کے کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہی ہو گی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے بینچ تشکیل دے دیا۔چیف…
توہینِ الیکشن کمیشن کیس، PTI قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹا دی گئیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کی قیادت کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت…
لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پی پی سے ڈرتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی سے ڈرتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سننے میں آرہا ہے کچھ دنوں میں ایم کیو ایم کا ایڈمنسٹریٹر آ جائے…
ارشد شریف قتل پر عدالتی کمیشن کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر عدالتی کمیشن بنانے کے لیے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جرنلسٹس سیفٹی فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کا واقعہ انتہائی…
وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی
جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے، پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ تاج علی…
معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتا بچہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی خوشدل شاہ نے معروف کرکٹرز کے بولنگ اسٹائل کی کاپی کرتے بچے کی ویڈیو شیئر کر دی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ قومی کرکٹر شاداب خان، یاسر شاہ، عماد وسیم ، حارث رؤف، نسیم شاہ اور سابق کرکٹر…
آن لائن کمیٹی مائی ڈھوکا | مطاسرہ خاتون نہ ساری کہانی بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6KuWlZMIEuM
سیکورٹی فورسز کی باری کرواہی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=AT9ehdT58kM
رات گئے سی ڈی اے کی شاپنگ مال پر کارواہی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=uClTdJ5lHQQ
سیلاب مطرسرین پر ٹرک الٹ گیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VfsldcAw080
عمران خان کا بار بار بیان اگایا | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=E2MSsxa393Y
حکومت کے ساتھ رابطے ہورہے ہیں، فواد چوہدری نےتصدیق کردی
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطوں کی تصدیق کردی ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمارے حکومت کے ساتھ غیر رسمی رابطے ہورہے…
اسلام آباد تا برہان موٹر وے M1 کھول دی گئی
شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی اسلام آباد سے برہان تک موٹر وے M1 اب دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق چیچہ وطنی میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی…
بھارتی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80 فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے میچ…
فیصل آباد: دھند کے باعث حادثہ، 2 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں ستیانہ روڈ پر دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھند کی وجہ سے حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں 2 موٹر سائیکلیں آ گئیں جس کی…
حسن علی کے ساتھ عارف والا میں بدتمیزی
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کا عارف والا میں ایک میچ کے دوران تماشائیوں کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو شائقین کی جانب سے فیلڈنگ کے دوران حسن علی پر جملے کسے گئے اور نامناسب الفاظ بھی کہے گئے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
افغانستان: بلخ میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔بلخ پولیس کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے آج صبح 7 بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل…
1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا…