جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اگر سورج نہ رہے تو کیا ہوگا؟

سورج کے مرکز میں ہائیڈروجن اور ہیلیم کے درمیان کیمیائی عمل جاری ہے، جس کی وجہ سے روشنی اور حرارت بھی پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں دیگر معدنیات کے ساتھ ساتھ لوہا بھی بنتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق معدنیات بننے کے باعث سورج کا حجم آہستہ…

پاکستان: کورونا کیسز کی شرح نصف فیصد سے بھی کم

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی مریض فوت نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواست پر الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے درخواستوں پر سماعت کی۔عمران خان اور فواد…

شہباز گِل کیخلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کیس، سماعت 29 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔شہباز گِل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ہوئی۔اسلام آباد پولیس…

اسلام آباد، پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، ریڈ زون سیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کردیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے بھی پولیس، رینجرز اور ایف سی کے تیس ہزار اہلکار مانگ لیے، ایف سی کے تین ہزار اہلکار…

کراچی: مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ سمیت دیگر واقعات میں 2 افراد ہلاک جبکہ اے ایس آئی سمیت 4 زخمی ہوگئے۔کورنگی انڈسٹریل ایریا سنگر چورنگی کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے باغ کورنگی میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر واٹر ٹینکر…

بلاول بھٹو کی سربراہی میں نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس

نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں نوجوان وزرائے خارجہ کی کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس میں کینیڈا، چیک ری پبلک، ہنگری، قطر اور سربیا سمیت گیارہ ممالک کے نوجوان وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ کانفرنس میں عالمی مسائل اور ان کے…

ٹورنٹو: شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت بنائیں گے، گرپتونت سنگھ پنوں

کونسل جنرل سکھ فار جسٹس گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا ہے کہ شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت بنائیں گے، کینیڈا میں آباد 10 لاکھ سکھوں میں اکثریت آزاد خالصتان کی حامی ہے۔انہوں نے کہا کہ کینیڈا میں ووٹنگ نے لندن کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔گرپتونت…

علی امین گنڈا پور سے تنازع، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

چانسلرگومل یونیورسٹی نے وائس چانسلر ڈاکٹر افتخار احمد کو 90 دن کی جبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے وی سی گومل یونیورسٹی کی جبری رخصت کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر گومل یونیورسٹی زرعی یونیورسٹی کے…

آل راؤنڈر کے بطور کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں، شاداب

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کا اچھا موقع مل جائے گا، بطور آل راؤنڈر کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔جیو نیوز کو انٹرویو میں شاداب خان نے کہا کہ وہ خود کو…

کراچی: مائی کولاچی میں نالے سے بچے کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے مائی کولاچی میں نالے سے ایک بچے کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق بچہ ٹائر کی دکان پر کام کرتا تھا اور گزشتہ روز جلدی چھٹی لیکر گیا تھا،تاہم وہ گھر نہیں پہنچا۔پولیس کے مطابق بچے کی لاش جنگل کے قریب نالے سے ملی ہے، والد کی…

خواجہ اظہار کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

کراچی پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر خواجہ اظہار الحسن کی سیکیورٹی واپس لے لی۔خواجہ اظہار الحسن نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کی۔خواجہ اظہار الحسن نے گزشتہ روز کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم پر پریس…

سونیا گاندھی کی ششی تھرور کو پارٹی صدر کے عہدے کیلئے کھڑا ہونے کی اجازت

بھارت کی اپوزیشن کانگریس پارٹی کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے سینئر رہنما ششی تھرور کو پارٹی صدر کے عہدے کے لیے کھڑا ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ سونیا گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی نے 2019 کے عام انتخابات میں کانگریس پارٹی کی بھاری شکست کے بعد…