جمعہ21؍جمادی الاول 1444ھ 16؍دسمبر 2022ء

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں آتشزدگی

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف عمل ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے دو فائر ٹینڈر موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

شاپنگ پلازہ کی پارکنگ میں لگی آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.