جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیبیو میچ میں ابرار احمد کے ہر وکٹ پر ریکارڈ

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے…

مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست، تحریری حکم جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کی معلومات چھپانے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کے بعد تحریری حکم نامہ…

صوبوں کو دیے گئے اختیارات پر عملدرآمد میں کمی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو دیے گئے اختیارات پر عمل درآمد میں کمی ہے۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیمو…

محمد حفیظ نے ابرار احمد کے ’جادو‘ کو پہلے ہی پہچان لیا تھا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ابرار احمد کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ 30 ستمبر کو کیا تھا۔رواں برس ستمبر/اکتوبر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی 7 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوران اسپنر ابرار احمد کو…

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے بیان کے بعد یونیکارن پریسٹیج لمیٹڈ کی درخواست نمٹا دی۔اتحادی حکومت کی نیب میں کی گئی ترمیم کا فائدہ سابق وزیرِ…

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے تک KP اسمبلی نہیں توڑیں گے: بیرسٹر سیف

خیبر پختون خوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے تک خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل نہیں کی جائے گی۔جاری کیے گئے بیان میں خیبر پختون خوا حکومت کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے…

25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا

لاہور میں 25 سال بعد رستم لاہور دنگل 11 دسمبر کو ہوگا، ٹائٹل کشتی سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہوگی۔لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر مہر اکرم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ٹائٹل کشتی ہیرا پہلوان اور طیب رضا پہلوان کے درمیان ہوگی۔مہر اکرم نے کہا ہے…

ولادیمیر زیلنسکی 2022ء میں’سال کی بہترین شخصیت‘ قرار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کو امریکا کے مشہور جریدے ٹائم نے بدھ کے روز 2022ء میں’پرسن آف دی ایئر‘ قرار دے دیا ہے۔امریکی جریدے ٹائم میں یوکرین کے صدر کو سال کی بہترین شخصیت قرار دیتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ زیلینسکی نے روس کے تباہ کن…

کورونا مریض خواب میں کیا دیکھتے ہیں؟

دنیا بھر میں سیکڑوں لوگوں کی موت کی وجہ بننے والا کورونا وائرس اس بیماری سے بچنے والوں کا پیچھا بھی آسانی سے نہیں چھوڑتا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویکسین لگنے کے آغاز کے 2 سال بعد اب بھی امریکا میں تقریباً 3 ہزار افراد آئی سی یو میں زیر…

شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار کی معافی کا خیرمقدم

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ عمران خان جھوٹا ہے، ثابت ہوا کہ شہبازشریف نے کرپشن نہیں کی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے مانگی گئی معافی کا خیرمقدم…

سپریم کورٹ نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نئے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دے دیا۔ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 13 صفحات پر مشتمل ریکوڈک ریفرنس کی مختصر رائے کا اظہار کر دیا۔سپریم کورٹ نے رائے سناتے ہوئے کہا کہ آئینِ…

ابرار احمد ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن 5 وکٹیں لینے والے پہلےپاکستانی اسپنر بن گئے

ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کا پہلا میچ توجہ کا مرکز اور یادگار بن گیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں ہر وکٹ کے ساتھ پہلے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بولرز کی فہرست میں آگے بڑھتے رہے۔پاکستان میں مسٹری اسپنر کے…

پاکستانی نوجوان ’روہان‘ کے جاپان میں چرچے کیوں ہو رہے ہیں؟

جاپان میں پاکستانی نوجوان ہیرو بن گیا، جاپانی میڈیا میں روہان نامی نوجوان کے چرچے ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جاپان کے صوبے آئیچی کین میں ایک گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا اور گاڑی پلٹ گئی جس کے بعد جاپانی پولیس موقع پر پہنچی اور کافی…

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر عمران خان کا خصوصی پیغام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ پر  ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ ہر سال 17 سو ارب ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو جاتے ہیں، اشرافیہ کرپشن کا پیسہ باہر لے کر جاتی…