جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیکریٹری جنرل UN ڈونرز کانفرنس پر آمادہ ہو گئے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتیرس ڈونرز کانفرنس کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ فوری طور پر ڈونرز کانفرنس کا انتظام کیا جائے…

بابر اور میں ایک دوسرے پر اندھا اعتماد کرتے ہیں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ وہ اور بابر اعظم ایک دوسرے پر اندھا اعتماد کرتے ہیں، بابر کے ساتھ کافی اچھی کمیونی کیشن ہے جس کی وجہ سے رنز اسکور ہوتے ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

وزیراعظم شہباز شریف 72 سال کے ہو گئے

پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم شہباز شریف آج اپنی 72ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف آج 72 سال کے ہو گئے ہیں، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اُن کو سالگرہ پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کراچی پہنچ گئے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں…

ڈبل سنچری پارٹنر شپ فتح کے بعد بابر نے کیا ٹوئٹ کیا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد ضوان کے ساتھ مل کر  دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ  کو یک طرفہ طور پر شکست دینے کے بعد پاکستان کا جھنڈا ٹوئٹ کردیا۔میچ کے بعد بابر اعظم نے ٹوئٹر پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ میچ کی…

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 77 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد  کیسز کی تعداد 1734 تک پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی متاثرین کی تعداد 1734 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولی کلینک اسپتال میں 9،…

سیلاب سے متاثرہ خاتون نے بچے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا

سیلاب سے متاثرہ سندھ کے علاقے دادو سے تعلق رکھنے والی خاتون نے نومولود بیٹے کا نام ’سیلاب خان‘ رکھ دیا۔دادو کے سیم نالے کی حفاظتی پشتوں پر بیٹھے ایک سیلاب متاثرہ خاندان میں خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی، خاتون نے بچے کا نام ’سیلاب…

پاکستان: مزید 93 کورونا کیسز رپورٹ، 2 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

ثابت ہورہا ہے ایک آدمی لاڈلا ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آہستہ آہستہ ثابت ہو رہا ہے کہ ایک آدمی لاڈلا ہے اور ہمارے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اسی بینچ نے…

دو بہترین کرکٹرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، بین ڈکیٹ

انگلینڈ کے کرکٹر بین ڈکیٹ کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے کافی اچھا اسکور بنا دیا تھا، تسلیم کرنا ہوگا کہ دو بہترین کرکٹرز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، دوسرے میچ کی شکست کو بھلا کر اب تیسرے میچ پر فوکس کرنا ہوگا۔بین ڈکیٹ نے جیو نیوز سے بات…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی شاندار بیٹنگ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی سے تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 چوکوں…

آئی ایم ایف نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔نیویارک میں جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کے…

عمران کا جھوٹا بیانیہ قوم کو نظر آگیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے جھوٹ کا بیانیہ قوم کو نظر آگیا ہے۔ یہ پاک فوج پر حملے کر رہے ہیں۔ آج کہہ دیا کہ شیروں کی فوج کا کوئی گیڈر کمانڈر نہیں ہوسکتا۔ یہ پاکستان کے ساتھ بدترین دشمنی کررہے ہیں۔پروگرام آج شاہ زیب…

آفات سے دوچار ملکوں کے لیے عالمی فنڈ ہونا چاہئے، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے اُمور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایسا فنڈ ہونا چاہیے جو ماحولیاتی آفات سے دوچار پاکستان جیسے ممالک کی مدد کرسکے۔نیو یارک میں جیو نیوز سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مختلف…

ڈینگی: کے پی کے اسپتالوں میں 1215 بیڈز مختص

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے ایک ہزار 215 بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔پشاور میں ڈینگی کی روک تھام کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد…

سعودی ثالثی کے بعد روس نے 10 غیر ملکی رہا کردیے

سعودی عرب کی ثالثی کے بعد روس نے یوکرین سے حراست میں لیے گئے 10 غیر ملکیوں کو رہا کر دیا۔سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق غیر ملکیوں کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ثالثی پر رہا کیا گیا۔ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے غیر ملکیوں میں امریکا،…

پاک انگلینڈ سیریز کا دوسرا T20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج شام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے کامیابی…

نیویارک: وزیراعظم سے ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپاس کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سےورلڈبینک گروپ کےصدر ڈیوڈ مالپاس نے ملاقات کی، ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بنیادی ڈھانچے، زراعت اور معاشی شرح نمو کے لیے پاکستان کے ساتھ جاری منصوبوں پر…