جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تھوڑا پازیٹو ہوکر کھیلتے تو ہم ٹیسٹ جیت سکتے تھے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ کھلاڑی تھوڑا پازیٹو کھیلتے تو پاکستان یہ ٹیسٹ جیت سکتا تھا۔راولپنڈی میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی شکست پر عبدالرزاق نے تبصرہ کیا۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے…

یوکرین کا روسی ایئر بیسز پر حملہ، دو بمبار طیارے تباہ

یوکرین نے روس کی دو ایئر بیسز پر حملے کرکے دو بمبار طیارے تباہ کر دیے، طیارے ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملوں میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔ایک دھماکا یوکرین کے مشرق میں 600 کلومیٹر دور ساراتوف کے…

کراچی میں کمیٹی ڈالنے والی خواتین کے ساتھ 24 کروڑ کا فراڈ

کراچی میں خواتین کی پیسے بچانے کی روایتی بی سی/ کمیٹیوں کی اسکیم میں 24 کروڑ روپے تک کا مبینہ فراڈ سامنے آگیا۔کمیٹی جمع کرنے والی خاتون نے کمیٹیاں واپس کرنے سے معذوری کا اظہار  کردیا۔بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی جمع کرنے والی خاتون…

قطر کیلئے فیفا ورلڈ کپ اسلامو فوبیا کو دور کرنے کا موقع

قطر پہلا مسلم ملک ہے جسے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع ملا تو اس نے اس موقع کو صرف معاشی استحکام کے لیے ہی نہیں بلکہ دین کی تعلیمات عام کرنے کے لیے بھی استعمال کر رہا ہے۔ قطری حکام نے فیفا ورلڈ کپ کے میچز کے لیے عالی شان ہوٹلز، مستقل و…

حلیم عادل شیخ کی بیٹی پیا گھر سدھار گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم عادل شیخ پیا گھر سدھار گئیں۔عائشہ حلیم نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عروسی لباس پہنے اپنے دولہے میاں کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔عائشہ حلیم نے اس تصویر کے کیپشن میں اللّٰہ…

شاہد آفریدی کس کے فین ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بتادیا کہ وہ کس کے فین ہیں۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے شاہد آفریدی سے سوال کیا کہ آپ کے لاکھوں فین ہیں آپ کس کے فین ہیں؟شاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے کرکٹ عمران خان کو دیکھ کر…

جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا، عمران خان ایک پیج پر نہیں: حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا اور عمران خان ایک پیج پر نہیں۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے…

کابل میں پاکستانی سفارتخانےپر حملہ کرنیوالے کو گرفتار کر لیا: ذبیح اللّٰہ مجاہد

امارتِ اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔یہ بات امارتِ اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کیلئے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں: طاہر اشرفی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عمران خان باجوہ صاحب سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں، اگر جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کے لیے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ…

منگلا ڈیم سے سستی بجلی پیدا ہوگی، شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ منگلا کی اپ گریڈیشن نہایت اہم منصوبہ ہے،  منگلا ڈیم سے سستی بجلی پیدا ہوگی،  منصوبے میں امریکی تعاون پر شکر گزار ہیں، وقت آگیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط کریں۔منگلا ڈیم یونٹ 5 اور 6…

ڈر ہے کہیں اردو زبان ختم نہ ہو جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اردو زبان اب مڈل کلاس ہو گئی ہے، اپر کلاس اب اردو زبان بولنا نہیں چاہتی ہے۔وفاقی اردو یونیورسٹی میں ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ڈر ہے کہیں اردو…

ایاز امیر کی بہو کا قتل: ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی ایاز امیر کی بہو سارا انعام کے قتل کے کیس میں شریک ملزمہ ثمینہ شاہ کی ڈسچارج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی نے سماعت کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ملزم شاہ…

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر زمان پارک پہنچ گئے

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے گزشتہ ماہ کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو ان کے عہدے سے معطل کر دیا تھا۔غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس پنجاب کو…

سائفر آڈیو لیک، عمران خان کا طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سائفر آڈیو لیک معاملے کی انکوائری کے لیے ایف آئی اے کی طلبی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو…

روسی صدر ولادیمیر پوتن اپنے گھر کی سیڑھیوں سے گر گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن گزشتہ بدھ کو ماسکو میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے گر گئے۔نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پیوٹن سیڑھیوں سے پھسلنے کے بعد پانچ اسٹیپس تک نیچے گرے جس کے بعد سیکیورٹی اسٹاف فوری طور پر ان کی…