جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین، فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک

چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے بعد دو افراد لاپتا ہوگئے ہیں جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔چینی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام سے لگنے والی آگ پر میونسپل فائر…

انگلینڈ کیخلاف قومی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے حسن علی کا بیان سامنے آگیا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی نے اسکواڈ میں شامل کیے جانے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ…

ورلڈ کپ فٹ بال: آج 4 میچز میں گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہونگی

ورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ میگا ایونٹ کے تیسرے روز گروپ سی میں شامل ارجنٹینا اور سعودی عرب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر…

سازش نہیں ہوئی تو پھر آپ نے تحریک کیوں چلائی؟ فضل الرحمٰن

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان پر کڑی تنقید کڑی کی ہے، بولے کہتا ہے امریکی سازش کو بھول جاؤ، کاغذ گم ہوگیا ہے۔ کوئی سازش نہیں ہوئی تو پھر آپ نے تحریک کیوں چلائی؟شکار پور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن: ایم کیو ایم نے 2 امیدواروں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے استعفیٰ کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 2 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔سینیٹ کی نشست پر 8 دسمبر کو الیکشن ہونا ہے، جس کے لیے کاغذات نامزدگی جمع…

کراچی: مجاہد کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، مظاہرین کا پتھراؤ

کراچی کی مجاہد کالونی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مظاہرین کی جانب سے  مزاحمت  کا مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں۔مظاہرین کی جانب سے  پولیس پر پتھراؤ کیا گیا، پولیس نے جواب میں آنسو گیس کی شیلنگ  کرتے ہوئے  متعدد…

باپ نے بیٹی کو قتل کیا، ماں نے لاش سوٹ کیس میں پیک کرنے میں مدد کی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ایک سنگ دل باپ نے اپنی بیٹی کو قتل کردیا، ماں نے لاش کو سوٹ کیس میں رکھنے میں مدد کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے اس کے ضدی ہونے کے باعث قتل کیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ…

دو ارب روپے ساہیوال کے گاؤں میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچائے، گرفتار ملزم کا بیان

سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبےمیں سوا دو ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیس میں ڈپٹی کمشنر مٹیاری کے زیرحراست ڈرائیور نے ہم انکشاف کیا ہے۔گرفتار ملزم کے مطابق کیش ساہیوال کے گاؤں میردار میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پہنچایا۔اینٹی کرپشن پولیس نے بتایا ہے…

کابل: کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔طالبان پولیس کے ترجمان خالد زردان نے کہا کہ گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں، مرنے والوں کی…

سپریم کورٹ: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ میں شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا…

خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف خواہش پوری نہ ہونے کا ملبہ عمران خان پر نہ ڈالیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ تعیناتی کےعمل میں خواہشوں کے پورا نہ ہونے کا ملبہ…

سمری آئے نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو جائے گا۔جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ…

پورے میچ میں چھائی رہی سینیگال آخری لمحات میں ڈھیر، نیدرلینڈز دو گولز سے کامیاب

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک افریقی چیمپئن سینیگال نے عالمی نمبر 8 ٹیم نیدرلینڈز کو لوہے کے چنے چبوادیے، تاہم آخری لمحات میں یورپی ٹیم کے تجربے کے آگے ڈھیر ہوگئی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سینیگال نے توقع سے…