پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی…
برسلز میں کشمیر ای یو ویک کی تقریبات ختم
یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہونے والی اختتامی تقریب میں مسئلہ کشمیر کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کرنے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے لانے پر زور دیا گیا۔مقررین نے عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین سے مطالبہ…
الاٹ شدہ گھر رشتے داروں کو دینے پر کارروائی ہوگی: آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد نے الاٹ شدہ گھر میں رشتے داروں کو ٹھہرانے کا نوٹس لے لیا۔پولیس افسران کی جانب سے سرکاری رہائش گاہ رشتے داروں کو دینے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد نے سرکلر جاری کر دیا۔جاری کیے گئے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مشاہدے…
امریکا: سپر اسٹور میں فائرنگ سے مسلح شخص سمیت متعدد افراد ہلاک
امریکی ریاست ورجینیا کے چیسپیک میں واقع وال مارٹ سپر اسٹور میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو ہلاک، جب کہ متعدد کو زخمی کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے میں پولیس نے کم از کم 10 افراد کی ہلاکت کی…
مردہ خاتون اسپتال لوٹ آئی، سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل
ارجنٹینا کے اسپتال میں مردہ خاتون کی روح کو اسی اسپتال میں دیکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں اس کی موت ہوئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسپتال کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ دروازہ کھلنے کے بعد ایک شخص سے گفتگو…
پنڈی، اسلام آباد: کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 2 دہشتگرد گرفتار
جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد سمیت 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق مبینہ دہشت گرد کمانڈر خالد نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی…
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یومِ دفاع اور شہدا کی تقریب
جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور شہدا کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شریک ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری بھی دی۔تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت شہدا کے لواحقین اور غازیوں…
? لائیو | جی ایچ کیو راولپنڈی مائی یوم شوہدہ کی تکمیل تکریب | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=U7NVKQIZtWQ
زمین اربوں کی آبادی کا انتظام کیسے کرے گی؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=mV576_q6X8c
فیفا ورلڈ کپ 2022 | جاپانی شائقین نہیں ایسا کیا کیا کے سب مطاصر ہو گا؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=yiDP_kCqxkQ
سکھر حیدرآباد موٹروے مانسوبے مائی اربن روپے کی کرپشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6FqDhUcOnY4
دم کی تمیرتی کام مائی تکیر کی اصل واجہ کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=b5vR249YKAY
'کوئی سکھ عین کہو بلاتر نہیں' | 3 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 23 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=uWE_HrcT0eU
غلام علی کو گورنر کے پی بنا دیا گیا | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PupZhg3kljU
کراچی: کسٹمز کی کارروائیاں، بھاری مالیت کے آئی فونز کی اسمگلنگ ناکام
پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھاری مالیت کے نئے آئی فونز کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ ایئر پورٹ کراچی نے کیں۔ان کارروائیوں…
کرسٹیانو رونالڈو کی گھڑی کا مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کا کیا تعلق ہے؟
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈسے راہیں جدا کرنے سے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی تصاویر شیئر کی تھیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈ نے انسٹاگرام پر گزشتہ روز گھڑیاں…
تیسرے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
تیسرے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔اسکواڈ میں 17 کھلاڑیوں کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اگلے ماہ 4 سے 17 دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا، نثار علی قومی ٹیم کی…
دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کیلئے اکاؤنٹ کی شرط عائد
وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ دو ہزار سے زائد ڈالرز خریدنے کے لیے اکاؤنٹ کی شرط لازمی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک سفر کے لیے 2 ہزار ڈالرز سے زائد کے لیے بینک اکاؤنٹ کی شرط عارضی…
آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم کی وزیرِ دفاع سے مشاورت
پاک فوج میں اعلیٰ ترین عہدوں کی تعیناتی کے حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے مشاورت کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ذرائع…
پی ٹی آئی کی کارکون کو ہدایت | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=37kb6Hp9K9I