جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہمراہ آئے شیف عمر مزیان کون ہیں؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ صرف ان کے کھلاڑی ہی پاکستان نہیں آئے بلکہ ان کے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ برینڈن میک کولم اور ٹیم کے مراکش شیف عمر مزیان بھی پاکستان آئے ہیں۔عمر مزیان گزشتہ دو دہائیوں سے کوکنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔…

حنا ربانی کھر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں

وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان عبوری حکومت سے دوطرفہ تعلقات، تعلیم، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون پر گفتگو ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عوامی روابط اور علاقائی…

کسان کو نجومی کے مشورے پر عمل کرنا مہنگا پڑگیا

نجومی کا مشورہ کسان کو مہنگا تو پڑا لیکن اسے اس کے خوابوں کی تعبیر دے کر اسپتال تک پہنچا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ایک 54 سالہ کسان کو اکثر سانپ کے کاٹنے کے حوالے سے خواب آتے تھے۔اس نے جب اپنے خوابوں کے سلسلے…

بابر اعظم نے ’لازمی‘ تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے لازمی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے ہمراہ تصویر بابر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی۔بابر اعظم نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر تصویر کے ساتھ…

عمران خان آج بھی سیاسی ملاقاتیں کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان آج بھی لاہور میں سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان دوپہر 12 سے شام 6 بجے تک سیاسی رہنماؤں اور وکلاء سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے وزیراعلیٰ…

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹس کی فروخت جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے شائقین پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے راولپنڈی ٹیسٹ کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے اور میچ کے پہلے دن کے لیے 4 انکلوژرز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئی…

پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کیلئے اجلاس

پاکستان اور لکسمبرگ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا افتتاحی اجلاس لکسمبرگ میں منعقد ہوا۔پاکستان کی جانب سے قائم مقام سیکرٹری خارجہ جوہر سلیم جبکہ لکسمبرگ کی جانب سے وزارت خارجہ اور یورپی امور کے سیکرٹری جنرل جین اولنگر کی قیادت میں…

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، صدر تا فیض آباد میٹرو بس سروس بند رہے گی

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کے پیش نظر صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹرو بس سروس آج بند رہے گی۔انتظامیہ میٹرو بس سروس کا کہنا ہے کہ میٹروبس سروس صبح 6 بجے سے شام 3 بجے تک بند رہے گی۔واضح رہے کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج فوج…

راچڈیل: منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا

برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں سے 35 ہزار…