جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی۔شیخ رشید نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں آنے اور اسے لانے والے دونوں پشیمان ہیں، گوٹی پھنس گئی ہے۔سابق وزیر…

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والیJIT کی تشکیل کیخلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے اس قانونی نکتے پر دلائل مانگ لیے کہ کیا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف…

انگلینڈ پاکستان میں جیتنے کے لیے آیا ہے، جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کہا ہے کہ پاکستان میں جیتنے کے لیے آئے ہیں لیکن پاکستان کو شکست دینے کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنی ہوگی۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں جارحانہ کرکٹ…

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 2 فلسطینی جاں بحق

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 2 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 1 فلسطینی شہری جاں بحق ہوا جبکہ اسرائیلی…

حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کی کابل آمد

 پاکستانی وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد کابل پہنچ گیا ہے۔ کابل ائیرپورٹ پرافغان نائب وزیر اقتصادی امور عبدالطیف نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔پاکستانی سفارتخانے کے افسران بھی کابل ایئر پورٹ پر موجود…

پیپلز پارٹی کل شام 4 بجے یوم تاسیس کا جلسہ کرے گی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کل شام 4 بجے کراچی میں یوم تاسیس کے جلسے کا اعلان کردیا۔پی پی پی رہنما سعید غنی نے نشتر پارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں کل ہونے والے یوم تاسیس کے جلسے میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں…

جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کرکٹر جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ جیمز اینڈرسن ایک لیجنڈ ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔نسیم…

پرویز الہٰی کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو دنیا کی بہترین فوج کی کمان کا اعزازحاصل ہوا ہے۔اُنہوں نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

51 سال قبل اغوا کی گئی امریکی بچی والدین کو مل گئی

امریکا کی ریاست ٹیکساس سے اغوا کی گئی بچی 50 سال بعد والدین سے مل گئی۔برطانوی اخبار کے مطابق بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی خاتون نے بچی کو 1971ء میں اغوا کیا جس وقت اس کی عمر ایک سال تھی۔رپورٹس کے مطابق میلیسا کی والدہ نے 1971ء میں بچی کی…

کراچی: تھانہ ٹیپو سلطان کا بینکوں سے رَقُوم نکالتے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کا منفرد اقدام

کراچی میں بینکوں سے بھاری رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے کی وارداتیں معمول بنتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں کراچی ایسٹ کے تھانے ٹیپو سلطان کی پولیس نے شہریوں کو وارداتوں سے بچانے کیلئے منفرد اقدام کیا ہے جس سے شہریوں اور ان کی رقوم کو…

اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے، وزارت خزانہ

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر منتقل ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق قرض کے اس معاہدے پر شرم الشیخ میں دستخط ہوئے تھے۔واضح رہے کہ 9 نومبر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ ایشین…

فوج کی کمان قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں، جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کی کمان مایاناز اور قابل سپوت کے حوالے کر رہا ہوں۔راولپنڈی جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سید عاصم منیر اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افسر ہیں۔سابق آرمی چیف نے کہا کہ نئے آرمی…

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی توڑنے کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آج غور کریں گی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے پنجاب اسمبلی توڑنے کے معاملے پر آج ن لیگ اور پیپلز پارٹی غور کریں گی۔لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ آج وفد کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز سے ملاقات کریں گے۔حمزہ شہباز اور حسن مرتضیٰ…

اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج محمد شبیر کے سامنے…

جب حکومت نےJIT بنانےکابیان دیاتب اعتراض کیوں نہیں کیا، لاہور ہائیکورٹ چیف جسٹس

لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کا کہنا ہے کہ جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیا تب آپ نے سپریم کورٹ میں اعتراض کیوں نہیں کیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…