جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب سے معاہدے پر رضامند

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب سے معاہدہ کرنے پر رضامند ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ 173 ملین پاؤنڈز…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 61 ہزار 200 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 314 روپے کم ہو کر ایک…

بابر جیسے بیٹر کو روکنے کیلئے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا، جو روٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر جو روٹ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا بہترین کھیل ابھی آنا باقی ہے، بابر جیسے بیٹر کو روکنے کے لیے کافی اچھا کھیلنا پڑے گا۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق انگلش کپتان نے ٹیم کے کھلاڑیوں کی صحت، پاکستان میں…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 روپے برقرار

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ مسلسل تیسرے روز 223 روپے 95 روپے برقرار رہا۔ انٹربینک میں تبادلہ میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے ہونے کے بعد کاروبار کے اختتام تک 223 روپے 95 پیسے پر بند…

کشمیر کونسل ای یو نے یورپی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھا دیا

کشمیر کونسل ای یو نے یورپی پارلیمنٹ میں یورپی یونین اور بھارت کے مابین انسانی حقوق پر مذاکرات کے حوالے سے ہونے والی ڈی بریفنگ سے قبل کشمیریوں کے حقوق کی خلاف ورزی کا معاملہ اٹھایا ہے۔اس سلسلے میں کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید…

کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، پوسٹمارٹم کی تفصیلات

کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں قتل کی گئی خاتون اور 3 بچیوں کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کے مطابق بچیوں کے جسم پر مزاحمت کے نشانات نہیں تھے، اس خدشے کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ…

عمران خان نے ٹوئٹ میں قائد اعظم کے خطاب کی غلط تاریخ لکھ دی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں قائداعظم کے خطاب کی غلط تاریخ شیئر کردی۔ٹوئٹر ذرائع کے مطابق عمران خان نے جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل سیّد عاصم منیر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی…

پرویز الٰہی ایسے اسمبلی چلاتے ہیں جیسے گجرات کی ضلع کونسل ہو، عطا تارڑ

ن لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی ایسے اسمبلی چلاتے ہیں جیسے گجرات کی ضلع کونسل ہو۔انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ 18 ایم پی ایز کی معطلی کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر رہے ہیں جس میں…

سود کا مسئلہ صرف مذہبی لوگوں کا نہیں سب کا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شرعی عدالت نے سود کیخلاف فیصلہ دیا ہے، یہ صرف مذہبی لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے، اس کے خلاف اب قومی اور اجتماعی طور پر محنت کرنا ہوگی۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل…

انگلینڈ کےکرکٹرز کے پاکستان میں بیمار پڑنے کی وجہ سامنے آگئی

انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں موسم سرما کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا، اس لیے بیمار پڑگئے۔ذرائع کے مطابق، انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی سرد موسم کے لحاظ سے کپڑے پہننے میں لاپرواہی کے باعث اسلام آباد کا بدلتا ہوا موسم ان کی صحت پر اثرا انداز…

نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت آپکو قائد اعظم کا یہ فرمان یاد نہیں آیا؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے قائد اعظم کے خطاب سے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند…

کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، ملزم کے بیان کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بچیوں کے قتل کے ملزم فواد کے پولیس کو اسپتال میں بیان دینےکی ویڈیو سامنے آ گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے بولنے میں تکلیف کے باعث بیان موبائل پر لکھ کر دیا ہے، ملزم نے بیان میں بیوی اور…

انگلینڈ کے بیمار کرکٹرز میں کون کون شامل ہے؟

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس، وکٹ کیپر بین فوکس بیمار ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اعلان کردہ انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں…