جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کو گزشتہ سال کے 31 ارب ڈالر کے مقابلے 2022 میں 29 ارب ڈالر کی ترسیلات ہوں گی۔رپورٹس کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو بھی…

دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آج سے آغاز

اکیسویں صدی کے عظیم سائنسی منصوبوں میں سے ایک، دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آغاز آج سے شروع ہو رہا ہے، اسکوائر کلومیٹر ایرے (Square Kilometre Array SKA) 2028 میں مکمل ہونے پر دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ہوگی۔اس…

آئی ایس ایف کا صوبائی وزیر اقبال وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے اپنے ہی صوبائی وزیر اقبال وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان آئی ایس ایف کے پی دلیر خٹک نے کہا کہ آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقبال وزیر…

برازیل نے پری کوارٹر فائنل میں فتح پیلے کے نام کردی

برازیل کی ٹیم نے جنوبی کوریا کے خلاف پری کوارٹر فائنل جیتنے کے بعد یہ مقابلہ فٹ بال کی دُنیا کے لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے نام کردیا۔دوحا میں کھیلے گئے میچ میں برازیل نے جنوبی کوریا کو چار ایک سے ٹھکانے لگایا، اس فتح کا جشن مناتے ہوئے…

فٹ بال ورلڈ کپ، آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے

فٹ بال ورلڈ کپ میں آج آخری دو پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا، پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے سامنے ہوگی۔میگا ایونٹ کے راؤنڈ آف سکسٹین کا آج آخری روز ہے جس میں دو مقابلے ہوں گے، 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا…

انگلینڈ نے سینیگال کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ورلڈ کپ فٹبال میں انگلینڈ نے سینیگال کو تین گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، فاتح ٹیم کے ہینڈرسن ، ہیری کین اور ساکا نے گول بنائے ۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم سینیگال کے خلاف شروع ہی سے حاوی رہی۔…

سیالکوٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سیالکوٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…

ملک میں قبل از وقت انتخابات کی ضرورت نہیں، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں قبل ازوقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ ایک سیاسی ایجنڈا ہے۔ جمہوریت کی…

سب کو موقع ملا، سب بےنقاب ہوئے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سب کو موقع مل چکا، سب بے نقاب بھی ہوچکے۔فیصل آباد میں عوامی جلسے سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج مرکز میں تیرہ جماعتوں کی اور دو صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔جماعتِ اسلامی…

سیالکورٹ ایئرپورٹ 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کیلئے بند

سیالکورٹ ایئرپورٹ رن وے کی مرمت کے باعث 5 سے 20 دسمبر تک فلائٹ آپریشن کے لیے بند رہے گا،اس حوالے سے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے منیجر کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق رن وے کی مرمت کے باعث فلائٹ آپریشن…

آصف زرداری نے نئی سیاسی حکمت پر چوہدری شجاعت کو اعتماد میں لے لیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لے لیا۔آصف علی زرداری نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور ممکنہ تحریک عدم اعتماد پر اتحادیوں سے مشاورت شروع کردی ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان…

موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردارکشی کی گئی، مخدوم جمیل الزمان

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے کہا ہے کہ موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردار کشی کی گئی۔سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان نے کہا کہ اس معاملے کی جامع انکوائری اور ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے،…

امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔سوات میں میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی…

روس کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں معمہ بن گئیں

روس میں بحیرہ قزوین کے ساحل پر ڈھائی ہزار مردہ آبی بلیاں پائی گئی ہیں، امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان کی موت کو قدرتی عوامل کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔قدرتی تحفظ کی بین الاقوامی یونین نے بحیرہ قزوین میں موجود پانی کی بلیوں کو…

سیاسی عدم استحکام 3 نکاتی ایجنڈے سے ختم ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا بتا دیا۔منصورہ لاہور میں سراج الحق نے جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور عام انتخابات…