جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان اور سنگاپور کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ سنگاپور کے دوران سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق ملاقات…

کیا واقعی کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ ادھورا چھوڑ کر چلے جانے کی دھمکی دی تھی؟

پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو فیفا ورلڈ کپ کا ایک میچ نہ کھلانے کا فیصلہ کئی دنوں بعد اب بھی خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے ایک اخبار نے اس حوالے سے لکھا تھا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کے ہیڈکوچ فرنانڈو…

پیپلز پارٹی سے MQM بذریعہ سیف الرحمٰن روابط مضبوط کر رہی ہے: حافظ نعیم

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمٰن کے ذریعے پیپلز پارٹی سے اپنے روابط مضبوط کر رہی ہے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے لائف…

عمران خان کا حقِ دفاع ختم کرنے کا فیصلہ درست قرار

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ہتکِ عزت کے دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔عدالت عالیہ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے عمران خان کی اپیل پر سماعت کی۔لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا…

سیف الرحمٰن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا چارج سنبھال لیا

ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھال لیا۔ ترجمان کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن کا کے ایم سی بلڈنگ پہنچنے پر افسران نے استقبال کیا۔اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے…

ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس، نیب پراسیکیوٹر سے جواب طلب

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم پر 462 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سے جواب طلب کر لیا۔دورانِ سماعت ملزم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا۔ملزم…

ن لیگ کے دورِ حکومت میں ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی، وزیرِاعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں ملک میں کرپشن کی شرح نیچے آئی۔وزیراعظم نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ن لیگ کے دور میں کرپشن نیچے آنے کے گواہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے…

آئی فون ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس بڑھنے کا امکان

مائیکروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے چیف ایلون مسک مبینہ طور پر آئی فون استعمال کرنے والے تصدیق شدہ یا بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی فیس بڑھانے پر غور کررہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایسے صارفین جو بُلو ٹِک اکاؤنٹس کی آئی فون ایپ سے…

بھارت میں ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ کلیکٹر پر بجلی کا تار گر گیا

بھارت میں ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ کلیکٹر پر بجلی کا تار گر گیا، واقعے میں شدید زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ریلوے اسٹیشن پر 2 ٹکٹ کلیکٹر گفتگو کر رہے تھے کہ سوجن نامی شخص پر اچانک بجلی…

کراچی کے چڑیا گھر میں کرپشن، ٹھیکہ جاری کرنے کیخلاف حکمِ امتناع میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے چڑیا گھر میں سوا 4 کروڑ روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمے میں ٹھیکہ جاری کرنے کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیع کر دی۔سب سے زیادہ بولی دینے والے کو چڑیا گھر کا ٹھیکہ نہ دینے کے خلاف عدالتِ عالیہ میں ایک اور…

ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی

انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کرنے والے پاکستانی اسپن بولر ابرار احمد نے پانچویں گیند پر ہی پہلی انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرلی۔ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں ابرار احمد نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلینڈ کے اوپنر زیک کرولی کو بولڈ کیا۔واضح رہے…

ن لیگ، PPP کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی PTI کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کی ن لیگ اور پی پی پی کے پارٹی فنڈز کی الیکشن کمیشن سے جلد تحقیقات کرانے کی درخواست منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی…

سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ میرے سب جیل میں ہوتے ہوئے پروٹوکول لینے کی بات غلط ہے۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے یہ بات کہی۔اپنے کیس سے متعلق ان کا کہنا…

بلوچستان میں اعظم سواتی کیخلاف درج تمام FIR ختم کرنے کا حکم

بلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبے بھر میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان کے مختلف تھانوں میں 5 ایف آئی آر درج کی گئی تھیں۔پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے…