لاہور: ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوا کر جانے والے شہری کو لوٹ لیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو مل گئی ہے۔پولیس کے مطابق دو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری کو روک کر اُس سے بیگ چھین لیا، جس میں 1 لاکھ 87 ہزار…
وفاق، سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت پر اختلافات برقرار
وفاق اور سندھ میں گندم کی یکساں امدادی قیمت مقرر کرنے پر اختلاف برقرار ہے، جس کے بعد قیمت کے تقرر میں تاخیر سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گندم کی امدادی قیمت کا فیصلہ ایک ہفتے کےلیے موخر کیا…
یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا دینے سے 18 مریض بچے جاں بحق
یمن میں کینسر کی ایکسپائر (بعد از میعاد) دوا سے کم از کم 18 بچے جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں زیرعلاج کینسر کے مریض بچوں کو یہ بعد از معیاد دوا دی گئی تھی۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ بین…
علاقائی سلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…
رانا ثناء اللّٰہ کی گرفتاری کا معاملہ، تفتیشی افسر 13 اکتوبر کو ریکارڈ سمیت طلب
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کرنے کے معاملے پر عدالت نے تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت 13 اکتوبر کو طلب کرلیا۔راولپنڈی کی عدالت میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر لگائے گئے اعتراضات دور کر لیے گئے۔سینئر سول…
مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوامی خدمت جاری رکھیں گے، پرویز الہٰی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مخالفین کے پروپیگنڈے کے باوجود عوام کی خدمات کا مشن جاری رکھیں گے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مخالف پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، ہم عوام کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا…
جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات موجود ہیں؟ خواجہ آصف سے صحافی کا سوال
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب تک عمران خان جیسے لوگ موجود ہیں، جمہوریت پر شب خون مارنے کے خطرات ہمیشہ رہیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صحافی نے خواجہ آصف سے سوال کیا کہ کیا جمہوریت پر شب خون مارنے کے…
گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشات پر مصدق ملک کا بیان آگیا
موسم سرما میں سندھ میں گیس لوڈشیڈنگ بڑھنے کے خدشے پر وزیر مملکت مصدق ملک کا بیان سامنے آگیا۔وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا کہ تاحال لوڈشیڈنگ کے کوئی اوقات کار پیش نہیں ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر…
آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بے روزگاری اور مہنگائی بڑھے گی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں…
ڈبلیو ٹی ایم نمائش میں پاکستانی وفد بھی اسٹال لگائے گا، عون چوہدری
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر عون چوہدری کا کہنا ہے کہ نومبر میں ڈبلیو ٹی ایم نمائش سے متعلق ہائی کمشنر سے ملاقات کی ہے، نمائش میں پاکستانی وفد بھی اپنا اسٹال لگائے گا۔ لندن میں ہائی کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عون…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوگیا
ایک روز قبل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1750 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کا…
تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرا خواب ہے، ابرار احمد
قائد اعظم ٹرافی میں سندھ کی نمائندگی کرنے والے جادوگر اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا میرا خواب ہے۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ابرار کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرکٹ میں ٹیپ بال کے دوران فنگر…
"عمران خان نہ وزیرِ اعظم ہاؤس کی ریکارڈنگ کو جایز قرار دیا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QkmbGmRjoi0
لانگ مارچ کہو نعمتی کی منسوبہ بندی | 8 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز 11 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ISh56iNNyQw
امیتابھ بچن کے ساتھ تفریحی لمحات – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=_JAEaXXaR5s
تھر کول پروجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھر کول پروجیکٹ پر تاخیر کسی قومی المیے سے کم نہیں، پراجیکٹ اب ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تھر کول پروجیکٹ کے ذریعے سستی بجلی پیدا کی جاسکتی…
لاہور: خاتون ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین
لاہور میں مبینہ طور پر خاتون اسکول ٹیچر کے اغوا کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا۔خاتون کے موبائل فون سے تاوان کے میسج پر گھر والوں نے مقدمہ درج کرایا، پولیس نے لوکیشن ٹریس کی تو پتہ گوجرانوالہ کا نکلا۔پولیس نے چھاپا مارا تو علم ہوا خاتون اسکول…
حکومت کا سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات میں ہر صورت گیس فراہمی کا حکم
موسم سرما میں سندھ میں گیس سپلائی کی حکمت عملی کے ردِعمل میں حکومت نے سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر صورت گیس فراہمی کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح سردی میں کھانے کے…
عمران خان ایبسولوٹلی فراڈ شخص ہے، جیل جانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایبسولوٹلی فراڈ شخص قرار دے دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے یوٹرن پر عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے، یہ جھوٹا شخص 4 سال ملک کے اقتدار پر…
موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی
موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔ موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی…