جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز نے رات گئے گرفتار کرکے آج صبح اسلام آباد کی عدالت میں پیش کیا۔ ایف آئی اے کے…

پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی کی طرح جشن کون مناتا ہے؟

پاکستان جونیئر لیگ کا میلہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں سجا ہوا ہے 6 ٹیموں کے اس ایونٹ میں کئی ایک باصلاحیت نوجوان کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان جونیئر لیگ میں حسن علی بھی ایکشن میں ہیں یہ حسن علی اسپنر ہیں اور وکٹ لے کر جشن منانے کا انداز…

لاہور ایئرپورٹ: ساڑھے 21 کلوآئس ہیروئن کی دبئی اسمگلنگ ناکام

لاہور ایئر پورٹ پر ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے کارروائی کے دوران ایک مسافر کے قبضے سے ساڑھے 21 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی جو لاہور سے دبئی اسمگل کی جا رہی تھی۔لاہور ایئر پورٹ پر اے ایس ایف کے عملے نے…

سابق انگلش کرکٹر نے بھارتی ٹیم کو بزدل قرار دے دیا

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو بزدل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ناصر حسین کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرنا ہے تو بھارتی ٹیم کو اپنے دائرے سے باہر آ کر کھیلنا پڑے…

قازقستان: وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سیکا کانفرنس سے خطاب

قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیاء میں روابط اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق سربراہ اجلاس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔پاکستان سیکا تنظیم کے بانی ارکان میں شامل ہے ، تنظیم کی بنیاد 1992ء میں رکھی گئی تھی، 27 ملک اس…

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 174 رنز کا ہدف

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش کے دیئے گئے  174 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔اوپنر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم کی جانب سے اننگز کا آغاز کیا گیا۔پاکستان ٹیم نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 3…

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پاکستان کی معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اسحاق ڈار قرضوں کو ری شیڈول کرانے کی بات کریں…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سینیٹر اعظم خان سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو ایف آئی اے کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ ​​کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو رات گئے  اسلام آباد میں…

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی سوشل میڈیا پر ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔مبینہ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایک نامعلوم شخص اتحادیوں کے معاون خصوصی بننے پر گفتگو کررہے ہیں۔مبینہ آڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ ایاز صادق صاحب کہہ رہے ہیں…

سہ ملکی سیریز، بنگلایش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلادیش پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کررہا ہے۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے آج کے میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی جگہ پر محمد حسنین کو ٹیم…

پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت ہے،امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب سویلین حکومت ہے۔نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون جاری ہے۔ دونوں ممالک میں تعاون سیکیورٹی اور معیشت پر ہیں۔نیڈ…

مینگورہ میں دہشتگردی کیخلاف مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی، منظور پشتین، افراسیاب خٹک، سینیٹر مشتاق احمد سمیت دیگر پارٹی کے رہنماؤں نے خطاب…

لاہور میں موسمِ سرما کی پہلی بارش

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش نے سردیوں کی آمد کی نوید سنا دی۔ لاہور میں رات کے وقت پہلے تیز ہوا کے ساتھ آسمان پر گہرے بادل چھائے اور پھر گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوگئی۔مال روڈ، گڑھی شاہو، علامہ اقبال…