جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹوئٹر کی ڈیل ایلون مسک کو مہنگی پڑگئی، امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی اور ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کو ٹوئٹر کی 44 بلین ڈالر کی ڈیل مہنگی پڑگئی، ان سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔بین الاقوامی ادارے فوربز اور بلومبرگ نے دنیا کی امیر ترین شخصیات کی نئی رئیل ٹائم…

افغان فورسز کی سرحد پر پھر گولہ باری، متعدد پاکستانی شہری زخمی

پاک افغان سرحد پر افغان فورسز نے پاکستانی آبادی پر پھر گولہ باری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پاکستانی شہری زخمی ہو گئے۔پاک افغان سرحد پر کلی شیخ لعل محمد کے علاقے میں پاکستانی اور افغان بارڈر فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی…

بھارت، شردھا قتل کیس میں اہم پیشرفت

بھارت میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی شردھا کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی این اے سے پولیس کو معلوم ہوگیا کہ جنگل سے ملنے والی ہڈیاں مقتولہ کی تھیں۔رپورٹس کے مطابق مقتولہ کے والد کا ڈی این اے ٹیسٹ سیمپل لے…

توشہ خانہ کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن کی…

آصف زرداری اور تاجک صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی ملاقات ہوئی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے آصف…

فرانس کے سپر اسٹار فٹبالر کائلان ایمباپے نے میچ تو جیتا، دل بھی جیت لئے

فٹبال کے عالمی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو 2 صفر سے شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کرلی ہے۔دفاعی چیمپئن فرانس نے سیمی فائنل اپنے نام کیا تو اس ٹیم کے سپر اسٹار فٹ بالر کائلان ایمباپے نے نہ صرف میدان میں بلکہ سوشل میڈیا پر…

عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کہنے پر اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی۔سیہون کے علاقے واہڑ میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے…

ننھی ہے تو کیا، آخر بڑی بہن ہے، ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتی بچی کی ویڈیو وائرل

بڑی بہن، ماں کا دوسرا روپ ہوتی ہے، اس کی ڈانٹ میں بھی بھلائی ہوتی ہے، کسی مشکل سے حفاظت کرنے پر آئے تو بڑے بڑوں سے ٹکرا جاتی ہے، اب اس ننھی بچی کو ہی دیکھ لیجئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوگ…

اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج تمام مقدمات ختم

سندھ بھر میں پاکستان تحریکِ انصاف کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات ختم کر دیے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس کے کے آغا نے اعظم سواتی کے خلاف سندھ میں مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔دورانِ سماعت…

روس نے کرسمس پر یوکرین میں سیز فائر کا امکان مسترد کر دیا

روس نے کرسمس پر یوکرین میں سیز فائر کا امکان مسترد کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کا کہنا ہے کہ سیز فائر کی پیشکش موصول نہیں ہوئی، یہ موضوع ایجنڈے میں شامل نہیں۔دوسری جانب ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ فرنٹ…