جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یہ کس ’نمبر ون کرکٹر‘ کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر متحرک معروف شخصیات عام طور پر مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔یہ پوسٹس روزمرہ روٹین پر مبنی ہوتی ہیں تو کبھی بچپن کی یادیں تازہ کرتی پوسٹس بھی شیئر کی جاتی ہیں۔معروف شخصیات کی…

بابر اعظم کی معروف یوٹیوبر کے ساتھ مدینہ سے تصاویر سامنے آگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہِ صیام میں مدینہ منورہ چلے گئے۔بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔ مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔A post shared…

بھارت، شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک

بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق   ایک 48 سالہ خاتون  55 سالہ شوہر کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد مردہ حالت میں پائی گئی۔کہا جارہا ہے کہ بے حِس شوہر کے تشدد…

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 26 اپریل سے یکم مئی تک کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 26 اپریل سے یکم مئی تک شہر قائد میں پارہ 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق دو اسسٹنٹ پروٹوکول آفیسرز اور ایک اسٹاف آفیسر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔اسمبلی سیکرٹیریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد شاہد، عظیم بٹ اور محمد…

لاہور میں بجلی کا بحران بدستور برقرار

لاہور کے لیسکو ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے، لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک سے 2 گھنٹے کا شیڈول دیا گیا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق لیسکو میں طلب 4200 جبکہ کوٹہ 3700 میگاواٹ ہے،…

بابر اعظم نے عمرہ روانگی سے قبل کیا کِیا؟والد نے بتادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا سفر کیا۔عمرے پر روانگی سے قبل بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے بابر اعظم کے عمرے پر روانگی کے…

نواز شریف نے بدترین لوڈشیڈنگ ختم کردی تھی، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ایندھن بروقت خریدا نہ پاور پلانٹس کی…

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، PTI کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن سے نااہلی ریفرنسز پر جلد فیصلے کیلئےاستدعا کی جائے…

حسن علی کی توڑی گئی وکٹ کس کو ملی؟

کاؤنٹی چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی تیز رفتار گیند سے ٹوٹنے والی وکٹ  ’خوش قسمت فین‘ کو مل گئی۔یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری…

پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ پنجاب کے کئی شہروں میں پیٹرول پمپس پر ڈیزل کی فروخت بند کردی گئی ہے۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیوں نے ڈیزل کی ترسیل روک دی…

9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل

لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کیا ہے۔پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت…

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی درخواست، جج کے ریمارکس پر کمرۂ عدالت میں قہقہے

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت میں ان کے وکیل احسن بھون نے کہا کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے، مریم نواز عمرہ پر جانا چاہتی ہیں، یہ نیکی کا کام ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس ’’نیکی کر دریا میں ڈال ‘‘ پر کمرۂ عدالت قہقہوں…