جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر مملکت کو ارسال کردی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر مملکت کو ارسال کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ…

شہبازشریف نے 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے 16 ارب روپے کے کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، اور خدشہ ہے کہ یہ لوگ کیسز والا تمام ریکارڈ غائب کردیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

شوال کا چاند نظر نہیں آیا

اسلام آباد: شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پاکستان میں 3مئی بروز منگل کو ہوگی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد  کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کی…

احسن اقبال نے ماہرین سے ترقیاتی بجٹ کیلئے تجاویز مانگ لیں

وفاقی وزیر احسن اقبال نے ماہرین کو ترقیاتی بجٹ کے لیے تجاویز دینے کی دعوت دے دی۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ماہرین ٹیکنالوجی کے ایسے منصوبوں کی نشاندہی کریں، جن سے ملک کا فائدہ ہو، پاکستان کی تعمیر نو میں پوری قوم کی شمولیت ناگزیر…

خواجہ سعد رفیق کی ڈویژنل سپرنٹینڈنٹس کو اہم ہدایت

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹس کو عید کے موقع پر اہم ہدایت کردی۔ایک بیان خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنوں کی صفائی پر کوئی کمپرو مائز نہ کیا جائے، ٹرینوں میں صفائی کے تسلی بخش انتظامات ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ…

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے، یوں ملک بھر میں عیدالفطر 3 مئی بروز منگل ہوگی۔عیدالفطر کل ہوگی یا پرسوں؟ عوام کے ماہ شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے جاری انتظار کی گھڑیاں اب ختم…

پشاور اور مردان سے شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول

خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو ماہ شوال کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔پشاور میں قاری عبدالرؤف مدنی کی زیر زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔زونل رویت ہلال کمیٹی کو پشاور کے نواحی علاقے…

بھارت: جرائم، سیاست ساتھ ساتھ، نریندر مودی کابینہ 42 فیصد وزرا کیخلاف مقدمات

بھارت میں جرائم اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے، وزیر اعظم، وزرا اعلیٰ، وفاقی اور ریاستی وزراء سمیت سیکڑوں اراکان پارلیمنٹ کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔نریندر مودی حکومت کی موجودہ کابینہ کے 42 فیصد جبکہ سابقہ کابینہ میں 24…

مقدمات اندراج کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت دی تھی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ مقدمات کے اندراج کا معاملہ دیکھنے کی وزیر اعظم نے ہدایت کی تھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ وزیر اعظم نے مجھے ہدایت کی تھی مقدمات کے اندراج کا معاملہ دیکھوں۔وزیر قانون نے…

آئی جی سندھ کا کراچی کے شہید اہلکاروں کے گھروں کا دورہ، تعاون کی یقین دہانی

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ مشتاق مہر نے پولیس کی کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے پولیس افسران کے گھروں کا دورہ کیا۔ جرائم کے خلاف آپریشن 2012 کے دوران لیاری میں شہید ہونیوالے پولیس انسپکٹر فواد حیدر اور 2011 میں کلفٹن بم پلاسٹ میں شہید…

کوئٹہ میں کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا، ایک زخمی

کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر کسٹم انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد بلڈنگ میں…