جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

تربت: 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق

تربت کے علاقے کوشک میں 2 بچیاں پانی میں بہہ کر جاں بحق ہوگئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دونوں بچیاں کیچ کور ندی میں ڈوب کر جاں بحق ہوئیں۔ضلعی انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ دونوں بچیوں کی لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔دوسری جانب محکمہ موسمیات…

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک

شیخ رشید احمد کی میاں جلیل شرقپوری سے متعلق مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی ہے۔آڈیو لیک میں مبینہ طور پر شیخ رشید چوہدری گل زمان نام کے شخص سے بات کر رہے ہیں، شیخ رشید مبینہ آڈیو میں کہہ رہے ہیں کہ پھر کل شرقپوری کو بھی آپ نے…

لاہور میں ٹی ایل پی کارکنوں نے فواد چوہدری کی گاڑی روک دی

لاہور میں ضمنی انتخاب کے دوران تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے  کارکنوں نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گاڑی روک دی۔ فواد چوہدری اور شوکت ترین کی گاڑی کے سامنے ٹی ایل پی کے کارکنوں  نے احتجاج کیا.ٹی ایل پی کارکنان نے حلقہ پی پی 168…

شیخ رشید کی آڈیو لیک پر سہیل وڑائچ کا تبصرہ

سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے شیخ رشید کی آڈیو لیک پر تبصرہ کیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ گل زمان، شیخ رشید اور چوہدری خاندان کے دوست ہیں، یہ گفتگو اصل ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ یقین سے نہیں کہا جاسکتا ہے کہ اس…

شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر اپنا ردِعمل دے دیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔عمران خان نے یہ بھی کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری…

شیخ رشید نے جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو کی تصدیق کردی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جلیل شرقپوری سے متعلق آڈیو کی تصدیق کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ جلیل شرقپوری کو رقم کی ادائیگی سے متعلق لیک آڈیو میں آواز میری ہی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ آواز میری ہے لیکن…

قانون نافذ کرنیوالے اداروں جیسی وردی استعمال کرنے کی اجازت نہیں، اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ نجی سیکیورٹی ادارے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں جیسی وردی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔اپنے بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد نے اس کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات…

شیخ رشید کی آڈیو لیک پر جلیل شرقپوری کی وضاحت

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے خود سے متعلق شیخ رشید کی آڈیو لیک پر ویڈیو پیغام میں وضاحت دی ہے۔جلیل شرقپوری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مبینہ آڈیو میں شیخ رشید کی آواز ہے تو یہ باقاعدہ منصوبہ بندی ہے۔انہوں نے کہا کہ قرآن پاک پر حلف…

ٹی ایل پی کارکنوں نے گاڑی کو گھیرا اور پتھراؤ کیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا  ٹی ایل پی کارکنوں کی جانب سے ان کی گاڑی روکے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ہماری کوشش تھی کہ معاملہ پر امن ہو، ٹی ایل پی کارکنوں نے گاڑی کو گھیرا اور پتھراؤ کیا۔ٹی ایل پی…

شاہ محمود قریشی کا ملتان کی فیکٹری میں ٹھپے لگائے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملتان کی فیکٹری میں ٹھپے لگائے جانے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ریٹرننگ افسر پی پی 217 سلیم اختر خان نے شاہ محمود قریشی کے دعویٰ پر فیکٹری کا دورہ کرکے دودھ…

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ کا وقت مکمل

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔ تاہم 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود…

مظفرگڑھ: پولنگ اسٹیشن میں ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا

پنجاب کے ضمنی انتخاب کے دوران مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 273 کے ایک پولنگ اسٹیشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔پی پی 273 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 19 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا ہوا، پی ٹی آئی…

گل زمان نے شیخ رشید سے فون پر بات کی تصدیق کردی

شیخ رشید احمد کی آڈیو لیک کے دوسرے کردار گل زمان نے بھی سابق وزیر داخلہ سے فون پر بات چیت کی تصدیق کردی۔لاہور سے جاری بیان میں گل زمان نے کہا کہ صبح شیخ رشید نے فون پر جلیل شرقپوری کو ادائیگی کی بات کی تو انہیں روک دیا۔انہوں نے مزید کہا…

بابر کی سری لنکا کیخلاف سنچری، شاہد آفریدی کی تعریف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ…

پنجاب ضمنی انتخاب: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد اب ان حلقوں سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پی پی 167 لاہور کے پولنگ اسٹیشن115 کاغیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا ، پی ٹی آئی کے شبیر گجر…