جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ: شدید گرمی، دریاؤں اور جھیلوں میں ڈوب کر 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں آج تاریخ کے گرم ترین دن کی پیش گوئی پر ملک بھر میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے۔اُدھر لندن میں گرمی سے بچنے کی کوششوں میں دریاؤں اور جھیلوں میں ڈوب کر 4 افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق یورپ میں ریکارڈ توڑ گرمی کی…

لاہور: FIA کی کارروائی، جعلی نیب افسر گرفتار

لاہور میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نیب افسر کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سرکل نے بتایا ہے کہ ملزم ڈی جی نیب بن کر کاروباری شخصیات اور اعلیٰ افسران…

غیر ملکیوں کا سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف

غیر ملکی افراد کی جانب سے سندھ سے تعلیمی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویز کے مطابق کئی غیر ملکی افراد میرپور خاص بورڈ سے تعلیمی اسناد حاصل کر چکے ہیں، کچھ غیر ملکی حالیہ امتحانات میں بھی شریک تھے۔دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ…

یوکرین جنگ کیخلاف احتجاج کرنیوالی روسی ٹی وی کارکن گرفتار

روس کی یوکرین میں مداخلت کے خلاف احتجاج کرنے والی روسی ٹی وی کارکن کو گرفتار کر لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس کی میڈیا ورکر مرینا اووسیانیکووا کو مارچ میں براہِ راست سرکاری ٹیلی ویژن پر یوکرین پر روسی حملے کے خلاف…

ن لیگ میں تقسیم کی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں: اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں تقسیم کی باتیں بالکل بے بنیاد ہیں، ہماری جماعت پہلے بھی میاں نواز شریف کی قیادت اور میاں شہباز شریف کی صدارت میں متحد تھی اور آگے بھی ہمیشہ متحد…

ترک سفیر کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ

پاکستان میں ترک سفیر مہمت پاچا جی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق ترک سفیر نے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات بھی کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور  اور بحری تعاون کے فروغ پر تبادلۂ…

یومِ الحاقِ پاکستان: وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ الحاقِ پاکستان پر کشمیریوں کے عزمِ آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ 19جولائی کو ہر سال کشمیری قرارِداد یومِ الحاقِ پاکستان کے طور پر مناتے ہیں، اس دن کشمیر کے پاکستان سے الحاق کی قرار داد…

پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف

گوگل نے پاکستان میں زلزلے کی خبر دینے والا اینڈرائیڈ ارتھ کوئیک الرٹ سسٹم متعارف کرا دیا۔گوگل الرٹ سسٹم بلاقیمت ہے اور اینڈرائیڈ پلیٹ فارم کا ایک مددگار فیچر ہے جو دنیا بھر میں زلزلوں کا پتہ لگاتا اور لوگوں کو آگاہ کرتا ہے۔ یہ سسٹم…

نیب ترامیم خلافِ آئین ہونے پر حکومت سے جواب

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم خلاف آئین ہونے پر حکومت سے جواب مانگ لیا، وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹسز جاری کردیے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئین میں کسی بھی شخص کا وقار ایبسلیوٹ ہے، ان تمام سوالات کی بحث پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے تھی، میری…

ریکوڈک منصوبے کا باقاعدہ آغاز 14 اگست کو ہو گا: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے کا باقاعدہ آغاز 14 اگست کو کیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے بیرک گولڈ کارپوریشن کے سربراہ مارک برسٹو کے ہمراہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق پریس کانفرنس کے…

شہباز گِل کا دوران میٹنگ مریم نواز کے رونے کا دعویٰ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ رونا ہوا ہے باجی کو کورونا نہیں، رات ایک میٹنگ میں وہ آنسوؤں سے روئی ہیں، اس اجلاس میں باجی کے چچا بھی تھے، رات 11 بجے کے قریب وہ میٹنگ بغیر کسی نتیجے کے برخاست…

کراچی: شادمان نالے میں ڈوبنے والا 2 ماہ کا بچہ مل نہ سکا، تلاش جاری

کراچی کے علاقے شادمان نالے میں 2 روز قبل موٹر سائیکل سوار کے اہلِ خانہ سمیت گِرنے  کے بعد 2 ماہ کے بچے ازلان کی تلاش کے لیے آج تیسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پولیس کے مطابق ایدھی کے رضا کار پولیس کے ہمراہ ریسکیو آپریشن میں حصہ لے…

ریاستِ مدینہ میں سب سے زیادہ اہمیت صفائی کو حاصل تھی، مولانا شاہ جلیل احمد اخوند

معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا شاہ جلیل احمد اخوند کا کہنا ہے کہ ریاستِ مدینہ میں سب سے زیادہ اہمیت صفائی کو حاصل تھی جس کے لیے نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ شیخ الحدیث مولانا شاہ جلیل احمد اخوند…

جموں و کشمیر کا یومِ الحاقِ پاکستان، صدر کا خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی یاد منا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج ہم کشمیری عوام کے حقِ…