جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی حکومت نے یاسین ملک کو خصوصی عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا

حریت رہنما یاسین ملک کو بھارتی حکومت کی جانب سے عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے سے روک دیا گیا۔یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی حکومت کے اس اقدام پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں…

ٹی 20 ورلڈ کپ، سچن ٹنڈولکر کے مطابق سیمی فائنلز کون کھیلے گا؟

سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ میزبان آسٹریلیا، پاکستان، بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیل سکتی ہیں۔بھارتی میدیا کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بھی ورلڈ…

عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان ڈیفالٹ ہو جاتا: امیر مقام

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ اگر آج تک عمران خان حکومت میں ہوتے تو پاکستان کو ڈیفالٹ ہونا تھا۔کراچی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام نے مزارِ قائد پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی، پھول…

پاکستانی نژاد کینیڈین ماریہ ابرار مصنوعی ذہانت کی 25 بہترین خواتین میں شامل

کینیڈا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ٹاپ 25 خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون ماریہ ابرار بھی شامل ہیں۔ٹاپ 25 خواتین کی اس فہرست میں ماریہ ابرار 10ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔یہ فہرست برطانوی ادارے…

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف کل اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے۔دورانِ سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے دلائل…

پاکستانی ایئرپورٹس پر مفت چائے پلانے کا حکومتی منصوبہ

مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیرِ ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کے جاری کردہ بیان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر پورٹس پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) نے ملک بھر کے بڑے…

آسٹریلیا میں T20 ورلڈ کپ کا انعقاد پاکستان کے مفاد میں کیوں؟

انٹرنیشنل کرکٹ میں یہ ایک حقیقت ہے کہ جس ملک میں میچ کھیلا جارہا ہو وہاں کی مقامی ٹیم کو ہوم ایڈوانٹج کے تحت مخالف ٹیم پر برتری حاصل ہوتی ہے۔اس مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں کھیلا جارہا ہے، جہاں ہوم سائیڈ ہونے کا فائدہ اٹھاتے…

پرویز الہٰی کا گندم کی فراہمی کیلئے وزیرِ اعظم کو خط

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گندم کی فراہمی کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے 10 لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔خط میں انہوں نے پنجاب…

متاثرینِ سیلاب کی مدد میں سیاست نہیں کی جا رہی ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متاثرینِ سیلاب کی مدد میں کوئی سیاست نہیں کی جا رہی ہے، بلا امتیاز مدد کر رہے ہیں، ہمیں سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔این ایف آر سی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بتایا کہ این ڈی…

بلدیاتی انتخابات کا التوا، جماعت اسلامی جمعرات کو کراچی میں دھرنے دے گی

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت کل کراچی میں ریلی نکالی جائے گی اور شہر کے اہم مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے مسلسل التواء کے خلاف جماعت…

کراچی: ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم وسیم ٹنڈا گرفتار

رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ’را‘ سے تربیت یافتہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم بھتہ خوری، قتل، اقدامِ قتل اور دہشت گردی میں ملوث ہے، جس کی شناخت وسیم جاوید…

عمران طاہر اپنے بیٹے کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر عمران طاہر اپنے بیٹے جبران طاہر کو لیگ اسپن بولنگ کے گر سکھانے لگے، عمران طاہر اپنی فیملی کے ہمراہ ان دنوں لاہور میں موجود ہیں، وہ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم بہاولپور رائیلز کے مینٹور ہیں۔جنوبی افریقہ کے سابق…

لاہور: عاصمہ جہانگیر کانفرنس کیلئے آئے غیر ملکی صحافی اسٹیون بٹلر سے پوچھ گچھ

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شرکت کے لیے لاہور آنے والے غیر ملکی صحافی سے ایئر پورٹ پر پوچھ گچھ کی گئی ہے۔صحافی اسٹیون بٹلر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن حکام نے تقریباً 8 گھنٹے روکے رکھا۔اسٹیون بٹلر کی آمد پر ایف آئی…

پاکستان اسکواڈ برسبین سے میلبرن روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ برسبین سے میلبرن روانہ ہوگیا، جہاں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا شیڈول ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا مین راؤنڈ کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم برسبین سے میلبرن روانہ ہوئی، جہاں وہ کل سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔اس…

آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس T20 ورلڈ کپ سے باہر

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے ہوئے انجرڈ ہوئے تھے، ان کے ہاتھ پر گولف کلب لگنے سے کٹ آیا تھا۔آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کو اسپتال  لے جایا گیا جہاں ان…

سخت اور غصیلے والدین کے بچے ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں، مطالعہ

والدین کی سخت اور غصیلی طبیعت بچوں میں ڈپریشن سمیت دیگر کئی ذہنی و اعصابی مسائل کا باعث بنتی ہے۔یہ بات جرمنی میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جن بچوں کے والدین سخت ہوتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور دیگر دماغی صحت کے…

ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ

امریکی ڈالر روز بروز مہنگا اور پاکستانی روپیہ سستا ہوتا جا رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے کا ہو گیا ہے۔ انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے…