جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پانچ ارکان سمیت خرم لغاری کا تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔خرم لغاری نے جیو نیوز سے گفتگو کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ایک اور میچ بارش کی نذر

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کا ایک اور میچ بارش کی نذر ہوگیا۔میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ بارش…

کراچی: غلطی سے پستول چلنے سے زخمی نوجوان زندگی کی جنگ ہار گیا

کراچی میں اردو بازار کے قریب سر میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والا نوجوان 18 دن بعد زندگی کی جنگ ہار گیا۔پولیس کے مطابق 10 اکتوبر کو اردو بازار کے علاقے کا رہائشی معیز نامی لڑکا جنرل اسٹور پر آ کر بیٹھا اور دکاندار کا رکھا ہوا پستول اٹھا…

لانگ مارچ، کفن باندھے پی ٹی آئی سپورٹر نے کیا پیغام دیا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک حمایتی نے کفن باندھ کر لانگ مارچ سے متعلق ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔کفن باندھے پی ٹی آئی کے سپورٹر کا اپنے ویڈیو پیغام میں فیصل واوڈا کو مخاطب کرتے ہوئے…

ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کی وجہ بتادی

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ پورا کرنے کی وجہ بتادی۔ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کمپنی کے مشتہرین کے لیے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ…

فلپائن :سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 31 افراد ہلاک

فلپائن کے جنوبی صوبے میں بارشوں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔فلپائن کے جنوبی صوبے میں طوفان نلگائی کے زیراثر شدید بارشیں ہوئیں جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سےMaguindanao کے دو علاقے متاثر…

لاہور، سیالکوٹ: کوریئر آفسز میں لندن کیلئے بُک پارسلز سے ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے لاہور اور سیالکوٹ میں نجی کوریئر آفسز میں لندن کے لیے بُک کرائے گئے پارسل سے ہیروئن برآمد کی ہے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں نارمل پریکٹس…

بھارت: ظالم بیٹے نے معمولی رقم کے تنازع پر ماں کا سر پھوڑ دیا

ظالم بیٹے نے پنشن کی معمولی رقم کے تنازع پر اپنی ہی ماں کا سر درخت کا تنا مار کر پھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اُتر پردیش میں ایک خاتون کا اپنے بیٹے سے پنشن پر جھگڑا ہوگیا، اس کے بیٹے نے طیش میں آکر قریب پڑے درخت کے تنے سے اپنی…

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارت سے تعلق رکھنے والے CEO کو فارغ کردیا

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان کا لکھا گیا جملہ اس لیے بھی اہمیت اختیار کرگیا ہے…

ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں نہ بھیجے جانے پر عاصم خان مایوس ہوگئے

پاکستان کے اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں نہ بھیجے جانے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد عاصم خان نے لکھا کہ پہلے مجھے کامن ویلتھ سے نکال دیا اور اب ایشین ٹیم سے، جونیئر کھلاڑی اچھے…

امریکا سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکا سے تعلقات بگاڑنے کی ہمیں کیا ضرورت تھی؟ امریکا سے تعلقات دوبارہ ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند دن…

پشاور: 7 کلو آئس ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور ایئر پورٹ سے 7 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے دوحہ جانے کے لیے پشاور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پہنچنے والے 1 مسافر کے سامان…