حامد خان گروپ سپریم کورٹ بار کا الیکشن جیت گیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے عابد شاہد زبیری بار کے صدر منتخب ہوگئے۔ عاصمہ جہانگیر گروپ کے خالد جاوید کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عابد شاہد زبیری نے ایک ہزار 347 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایڈووکیٹ خالد جاوید…
عمران خان نہیں پاش کاش ٹھکرادی | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-LkWK7tGaao
ڈی جی آئی ایس آئی کو منظر عام پر کیوں آنا پرہا | وسیع زاویہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rOm7OTXUH7s
لانگ مارچ کے کنٹینر کہو عمران خان کا خوشی کا انٹرویو | khabarsekhabar | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OxixCRkMJmo
ورلڈ بینک کے تحت حب کینال کی اپ گریڈیشن، غیر ملکی ماہرین کا دورہ
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) اسد اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ حب ڈیم سے کراچی کو پینے کا پانی سپلائی کرنے والی حب کینال کی ورلڈ بینک کے تحت اپ گریڈیشن کے سلسلے میں کینال کا تفصیلی معائنہ اور…
جنوبی کوریا: ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی
جنوبی کوریا میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی۔بھگدڑ سے متاثرہ افراد کو موقع…
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف
پاکستان کے سابق کپتان، فاسٹ بولر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کوکین کا نشہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم نے اپنی آٹو بائیوگرافی ’سلطان اے میموئر‘ میں کئی حیران کن انکشافات کیے ہیں۔انہوں نے کیریئر ختم ہونے کے…
رانا ثناء اللّٰہ جلد ہمارے شکنجے میں آنے والے ہیں، بیرسٹر سیف
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ جلد ہمارے شکنجے میں آنے والے ہیں۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور آڈیو میں لائسنس یافتہ اسلحے کی بات کر…
ٹی 20 ورلڈ کپ: گروپ 2 کے کل تینوں میچز پاکستان کیلئے اہم
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل گروپ ٹو کے 2 اور میچز بھی ہوں گے جس میں زمبابوے کا مقابلہ بنگلادیش سے ہوگا جبکہ ایک اور اہم میچ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جائے گا۔برسبین میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے بنگلادیش اور…
اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہ پہلے تھی نہ اب ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 31 اکتوبر دن دو بجے ایف آئی اے کراچی آفس پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی…
قوم چیف جسٹس پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم چیف جسٹس پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔شاہدرہ میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر چیف جسٹس بنیادی حقوق کی حفاظت نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟پی ٹی…
ڈالر سستا کریں گے تو امپورٹ بڑھ جائے گی، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر سستا کریں گے تو ملکی امپورٹ بڑھ جائے گی۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں ہر شخص سمجھتا ہے کہ ڈالر سستا ہوگا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران…
دوست مزاری کو کب اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟ ریاض محمود مزاری نے بتا دیا
رکن قومی اسمبلی ریاض محمود مزاری نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی گرفتاری کی تفصیل بتادی۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں ریاض محمود مزاری نے کہا کہ والد بلخ شیر مزاری کی 15 روز سے طبیعت ناساز ہے۔سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب…
عوام اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے بچائیں، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام اپنے بچوں اور فیملیز کو خونی مارچ سے بچائیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لانگ ڈرائیو سے لوگوں کے واپس جانے پر گزشتہ رات کی طرح فتنہ بھاگ گیا۔مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عمران…
Wafaqi Hukumat Ki IG KPK Ko Hidayat | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 29 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=k9lnztU_QFk
لانگ مارچ، عمران خان کا جرحانہ آغاز | دوسرا رخ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6oDVdEC2Gnk
علی امین گنڈا پور کا ردِ عمل سمنے اگایا | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 29 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=biD1IQyPuTA
مینارِ پاکستان پر یوتھ لیڈرشپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مینارِ پاکستان پر یوتھ لیڈر شپ کنونشن حقیقی تبدیلی کا آغاز ہوگا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتوں نے ملک کو کرپشن، مہنگائی کے اندھیروں میں دھکیلا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے…
شیری رحمان نے علی امین گنڈاپور کی آڈیو تشویشناک قرار دے دی
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی آڈیو کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ایک بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جو آڈیو علی امین گنڈاپور کی میڈیا…
حکومت کا لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پٹیشن علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی جائے گی۔آڈیو لیک کے مطابق لانگ مارچ…