جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت، جسٹس اعجازالاحسن اور فاروق نائیک میں دلچسپ مکالمہ

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن اور فاروق نائیک میں دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے فاروق ایچ نائیک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ…

کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ آج صبح پھر شروع ہو گیا۔کلفٹن، ڈیفنس، صدر اور اطراف کے علاقوں میں صبح ساڑھے 11 بجے کے بعد ہلکی بارش تو کہیں تیز بارش شروع ہوئی۔ قبل ازیں محکمۂ موسمیات کی جانب سے اَرلی وارننگ سینٹر مون…

اسد عمر کی سیمینار میں زبان پھسل گئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے برداشت اور عدم برداشت کے موضوع پر سیمینار میں خطاب کے دوران زبان پھسل گئی۔خطاب کے دوران انہوں نے عدم برداشت کی جگہ عدم اعتماد کہہ دیا، کہا کہ شعیب شاہین نے مجھے عدم…

پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں: پرویز خٹک

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو آج ہی وزیرِ اعلیٰ دیکھ رہا ہوں۔پرویز خٹک نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ میرے ساتھ ن لیگ کے کسی شخص نے رابطہ نہیں کیا، نرم مداخلت کے کوئی اشارے ہمیں نہیں آ…

بنگلا دیش نے IMF سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا قرض مانگ لیا

بنگلا دیش نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا قرض مانگ لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بنگلا دیش کو دیے جانے والے 1 ارب 50 کروڑ ڈالرز قرض پر سود نہیں ہوگا جبکہ 3 ارب ڈالرز پر 6 فیصد سود…

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022ء کا کیلنڈر جاری کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی20 کپ سے ہو گا، جو راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جائے گا اور 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس…

دریائےچناب میں طغیانی، 20 دیہات زیرِ آب، ہائی الرٹ جاری

دریائے چناب میں طغیانی آنے کی وجہ سے 20 دیہات زیرِ آب آ گئے۔صورتِ حال کے باعث پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے۔محکمۂ آب…

جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت: امریکہ کا چین سے میانمار کی مذمت کا مطالبہ

میانمار فوج نے سابق رکن اسمبلی سمیت چار جمہوریت پسند کارکنوں کو سزائے موت دے دی زبیدہ عبدالجلیل بی بی سی نیوز 19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشن53 سالہ جمہوریت پسند تحریک کے رکن کو جمی بھی سزا پانے والوں میں شامل ہیںمیانمار کی…

ڈپٹی اسپیکر کے وکیل نے سپریم کورٹ کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کر دیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کے دوران ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ سے آگاہ کر دیا۔ چیف جسٹس نے وکیل علی ظفر سے کہا…

گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں ہوئی۔محکمۂ موسميات کے مطابق اسلام آباد میں گولڑہ کے مقام پر 100 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ زیرو پوائنٹ پر 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ڈیرہ غازی خان میں 91، منڈی…

سعید خان کی بطور سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن تقرری کٹھائی میں پڑ گئی

ہاکی کے سابق کھلاڑی سعید خان کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری کے طور پر تقرری کٹھائی میں پڑ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سعید خان کو پاکستان آ کر سیکریٹری کی ذمے داریاں سنبھالنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی پیچیدگیوں کے باعث…

بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

بلوچستان میں شدیدبارشوں اورسیلاب نے تباہی مچادی ہے۔بلوچستان کا ملک بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے جبکہ مختلف اضلاع میں مرکزی شاہراہیں اور رابطہ پل بہہ گئے۔کمشنر قلات کے مطابق  سیلاب کے باعث وڈھ جھالاوان، اوتھل، بیلہ، گڈانی، زیرو…

کراچی: گرین لائن بس سروس آج بحال کرنے کی کوشش

کراچی میں سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک بہترین سفری سہولت فراہم کرنے والی گرین لائن بس سروس کا 2 روز سے بند آپریشن آج دوپہر بحال کرنے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق حالیہ تیز بارشوں کے دوران کئی اسٹیشن اور طویل ٹریک زیرِ آب…