جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف کیسے توہین عدالت دائر ہوسکتی ہے؟ پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر دائر توہین عدالت درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعتراض عائد کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف کیسے توہین عدالت دائر…

پی سی بی کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال کرلیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یوٹیوب انتظامیہ کی مدد سے چینل بحال کرایا۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی کا یوٹیوب چینل کچھ دیر کے لیے ہیک کرلیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پی سی بی کے یوٹیوب…

جنرل باجوہ پر بھروسا تھا، میں سوچتاتھا کہ اسٹیبلشمنٹ میری طرح سوچتی ہوگی، عمران خان

لاہور: سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جنرل (ر) باجوہ پر بھروسہ کرتا تھا، میں سوچتا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ میری طرح سوچ رہی ہوگی۔  عمران خان…

ملک دشمن ایجنڈے کو بڑھانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ملک دشمنوں کےایجنڈے کو آگے بڑھانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایسے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف فوی کارروائی کی ہدایات جاری کردی گئیں۔…

پہلی مرتبہ دھات اور پالیمر کے ملاپ سے تھری ڈی نینو ساخت کا کامیاب مظاہرہ

اسٹینفرڈ: اگرچہ تھری ڈی پرنٹر سے بڑی اشیا بنائی جاتی ہیں لیکن اب ماہرین نے نینوپیمانے کا انتہائی باریک ڈیزائن تیار کیا ہے لیکن اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں پالیمر میں دھات ملائی گئی ہے جو اس سے پہلے ممکن نہ تھی۔ دوسری اہم بات یہ…

ایم کیو ایم اور پی پی کی لوٹ مار سے سندھ تباہی کے دہانے پر ہے، سراج الحق

بدین: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ سودی نظام کی وجہ سے ملک میں غربت و معاشی بدحالی ہے، ملک اس وقت سیاسی، معاشی، اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوگیا ہے،حکمرانوں کی لوٹ مار کی وجہ سے آج سندھ تباہی کے…

لکی مروت، پولیس چوکی شہباز خیل پر دہشتگردوں کا حملہ، کانسٹیبل شہید

 لکی مروت:میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار شہید ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں رات گئے دہشت گردوں نے خود کار ہتھیاروں سے پولیس چوکی شہباز خیل پر حملہ…

اسٹبلشمنٹ غیر سیاسی ہے تو زرداری ٹیسوری ڈاکٹرائن ، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو کون ملارہا ہے، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو 2007 سے حکومت میں شامل ہےلیکن آج تک کے فور منصوبہ مکمل نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کے 11 وفاقی وزراء موجود ہیں لیکن اس کے باوجود پانی کا…

اینڈرائیڈ فون میں موجود اس نقص سے صارفین کی باتیں سنی جاسکتی ہیں

ٹیکساس: محققین کی ایک ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیں۔ پانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو…

لوکل گورنمنٹ نظام بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت کا تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی ہے۔…

بلدیاتی انتخابات نہ کروانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کی جانب سے…

چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے اور اس موقع پر معیشت اور دہشت گردی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قومی اتفاق رائے کی ضرورت…

فالتو پلاسٹک کے ایندھن سے چلائی جانے والی گاڑی

میلان: ایک اطالوی کارساز کمپنی برٹونی نے ایک نئی ’ہائپر کار‘ کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔ برٹونی جی بی 110 کو چلانے کے لیے ’سلیکٹ فیول‘ استعمال کیا جاسکے گا۔ سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل جیسے پولی…

الیکشن کمیشن اور وزارت قانون چارماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مند

اسلام آباد:الیکشن کمیشن اور وزارت قانون نے4 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کروانے پر رضا مندی کا اظہار کر دیا جبکہ وزارت داخلہ نے اس حوالے سے مشاورت کرنے کے لئے وقت مانگا ہے، تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے…

چین کا جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے مقابلے پر ٹیلی اسکوپ بنانے کا منصوبہ

بیجنگ: چین نے امریکا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے مقابلے پر ایشیاء میں سب سے بڑی آپٹیکل ٹیلی اسکوپ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ بیجنگ کی پیکنگ یونیورسٹی کے اس منصوبے میں 2024 تک ایک ایسی زمینی ٹیلی اسکوپ تعمیر کی جائے گی جو 19.7 فِٹ تک…