جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رواں ہفتے 19 اشیاء مہنگی، 9 سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہا، اس دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے وار اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 16 فیصد ہوگئی…

اسٹیٹ بینک کا یورو بانڈز کی ادائیگی شیڈول سے پہلے کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے یورو بانڈز کی ادائیگی شیڈول سے پہلے کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یورو بانڈ کی ادائیگی شیڈول سے 3 دن پہلے 2 دسمبر کو کردی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ…

اسلام آباد کی حدود میں لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنےکی پابندی ہے، پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کی حدود میں اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی ہے، لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنے کی پابندی ہوگی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی مزید 2 ماہ جاری رہے گی، سیاسی ریلیوں…

شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے

قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے پہلے روز شجر عباس ایک بار پھر پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے۔انہوں نے 100 میٹر ریس میں10 اعشاریہ 43 سیکنڈز کے وقت کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ آرمی کی تمیم خان ایونٹ میں پاکستان کی تیز ترین خاتو ن…

موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟

 سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کے چھاپے جاری ہیں۔اینٹی کرپشن ٹیم کا ملزم ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کے گھر چھاپا بے کار گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ساہیوال میں…

پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں، صدر طیب اردوان

پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ بحری جہاز ملجم کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں۔صدر طیب اردوان نے کہا کہ تقریب میں شرکت کرنے پر اپنے…

راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے تا حال ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی اجازت نہیں دی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

سینیگال نے میزبان قطر کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا؟

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء قطر کے گروپ میچ میں سینیگال نے میزبان قطر کو 1-3 سے شکست دے دی۔میزبان قطر کے مسلسل دو میچز ہارنے کے باعث ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔گروپ اے کے اس اہم ترین میچ میں…

انڈونیشیا: زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی

انڈونیشیا میں پیر کے روز آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی ہے، جبکہ 24 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے سبب صوبے مغربی جاوا کے قصبے سیانجر میں نمازجمعہ چاول کے…

کوشش ہے سندھ کو امن، انصاف اور رواداری کا مرکز بنايا جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حيدرآباد ميں قومی عوامی تحريک کے سربراہ اياز لطيف پليجو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ اور اياز لطيف پليجو نے ملک اور سندھ کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر…

چیف سلیکڑ محمد وسیم نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی!

انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کو ڈراپ کئے جانے کے فیصلے کو اس وقت سب سے زیادہ موضوع بحث سمجھا جارہا ہے۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے…

ملک میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا

ملک میں ماہِ جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاوّل 1444ہجری 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

اسپیڈ کے ساتھ سوئنگ کروانا ضروری ہوتا ہے، محمد علی

نوجوان فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ اسپیڈ کے ساتھ سوئنک کروانا ضروری ہوتا ہے۔اسلام آباد میں اسپنر ابرار احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں محمد علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ اسکواڈ کی…

سعود شکیل انگلینڈ کیخلاف پرفارمنس دینے کیلئے پرعزم

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے بیٹر سعود شکیل انگلینڈ کے دورہ پاکستان کےلیے پرجوش ہیں، انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ جب بھی ڈیبیو کرنے کا موقع ملا تو بہتر پرفارمنس دینے کا ہدف ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ جیسی بڑی…