جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارت: گجرات میں پل گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 91 ہوگئی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر موربی میں دریا پر بنا ہوا پُل گرگیا، واقعے میں ہلاک افراد ہونے والے افراد کی تعداد 91 ہو گئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔حادثے کے وقت پل پر موجود 500 سے زیادہ افراد دریا میں جا گرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے…

اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قائم حکومتوں نے معیشت تباہ کردی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے قائم ہونے والی حکومتوں نے ملکی معیشت تباہ کردی۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ موجودہ صورتحال ملکی تاریخ کے فیصلہ کن لمحات ہیں، یقین ہے نوجوان آئندہ الیکشن…

ایکنک نے 292 ارب کے کراچی سرکلر منصوبے کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 292 ارب 38 کروڑ 8 لاکھ روپے مالیت کے کراچی سرکلر منصوبے کی منظوری دے دی۔ اس منصوبے میں 263 ارب 14کروڑ 9 لاکھ روپے غیر ملکی فنڈنگ سے حاصل ہوں گے، کراچی سرکلر منصوبہ ڈرگ روڈ سے شروع ہو کر…

تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت خطرے میں، فیفا نے خبردار کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افریقی ملک تیونس کی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق وارننگ جاری کردی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فیفا نے تیونس فٹبال فیڈریشن (ٹی ایف ایف) کو خبردار کیا ہے کہ اس کی عالمی مقابلے میں شرکت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ فٹبال…

عمران خان نے مارشل لاء لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک میں مارشل لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔سابق وزیراعظم اور…

ٹی 20 ورلڈ کپ، گروپ 1 کے دو اہم میچز کل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں کل گروپ ون میں 2 میچز کھیلے جائیں گے، افغانستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جبکہ ایک اہم مقابلہ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ایونٹ میں یہ دونوں میچز برسبین میں کھیلے…

حیدرآباد: پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد

حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق بچی کے گلے اور جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم کے بعد پتا چلے گا بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے یا نہیں۔پولیس…

ای سی سی نے روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق روس سے گندم 372 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب…

جوہری ہتھیاروں کا استعمال یوکرین تنازع کی نوعیت بدل دے گا، برطانیہ

برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک…

کرکٹ آئیڈل کون؟ بابر اعظم نے نام بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کرکٹ آئیڈل کا نام بتادیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بابر اعظم سے سوالات و جوابات کی مختصر ویڈیو شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کردہ اس ویڈیو میں قومی ٹیم…