ملکی تجارتی خسارہ کتنا کم ہوا؟ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے اعداد و شمار جاری
ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) نے ملکی درآمدات و برآمدات کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں برآمدات میں کمی آئی، جبکہ جولائی تا اکتوبر کے دوران تجارتی خسارے میں 26 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس…
آئی جی اسلام آباد کا مسلح پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے وزارت داخلہ کو خط
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔چھ روزہ لانگ مارچ میں اب تک خاتون رپورٹر صدف نعیم سمیت تین افراد حادثات میں جاں بحق ہو چکے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے مسلح پولیس اہلکاروں…
عمران خان کا میچ جیتنے کا دعویٰ | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 3 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=dq46meZAVbY
عمران خان کو ایک موت مل گئی | Pakistan Main Sahafat Kitni Azaad نیوز آئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=N-1ZdNyX1Y8
بائیڈن، شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کیلئے کام جاری ہے، جان کربی
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کے لیے کام جاری ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ جی 20 کانفرنس میں دونوں صدور کی ملاقات کے لیے امریکی اور چینی حکام کام کر…
عمران خان کو کس کی کال کا انتظار؟ | حکم کو کس بات کا غصہ ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xj3YUVqRDWg
پی ٹی آئی کا اپنا کام کرنا کو ٹھکا کر مارنے کا پروگرام؟ | لانگ مارچ کی حکمت عملی کیا ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rTDMdKn-fMQ
'مذکرات کی بات کرتے ہیں تو عمران خان گلیاں دیتے ہیں' 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز |
https://www.youtube.com/watch?v=S2hdrN0iKeM
25 مئی کے پور تشہد وقعت، عمران خان سے جواب | نیوز وائز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=EQNAzI6kHjY
امریکا: داعش خواتین بٹالین کی کمانڈر کو 20 برس قید کی سزا
شام میں داعش خواتین بٹالین کی کمان کرنے والی امریکی خاتون کو 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔42 سالہ ایلیسن فلوک ایکرن کے بچوں نے عدالت کے روبرو اپنی والدہ کے اقدامات کی مذمت کی۔خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ شام گئی تھیں اور ’خطیبہ نُصیبہ‘ نامی…
فوج جو فیصلہ کرے گی عمران اس سے اتفاق کریں گے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران صرف فوج اور سپریم کورٹ کے ذریعے ختم ہوگا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ فوج جو بھی فیصلہ کرے گی، عمران خان اس سے اتفاق کریں گے۔اسد عمر نے…
قاتل مارچ جہاں سے گزر رہا ہے, جانیں لے رہا ہے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو قاتل مارچ کہہ دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ قاتل مارچ جہاں سے گزر رہا ہے، جانیں لے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی…
ویڈیو: شاہد آفریدی نے بچے کو دلچپسپ انداز میں آٹو گراف دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ایک بچے کو دلچپسپ انداز میں آٹو گراف دیا۔شاہد آفریدی کی بچے کو آٹو گراف دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ ایک بچے سے تفریح کرتے نظر آرہے ہیں۔سابق…
حکم کا سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کا عشرہ | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2 نومبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=UhOWoteIcV8
"صحافیوں کو خیال فی اعتماد نہیں" | ایف آئی اے کو کھلی چوت کسے دی گئی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=laWm1mYMSQo
قائداعظم ٹرافی: 7ویں راؤنڈ کے پہلے روز عمر امین اور اسرار اللّٰہ کی سنچریاں
قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے پہلے روز سندھ کی ٹیم سدرن پنجاب کے خلاف 210 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، محمد عباس نے 5 شکار کیے۔ناردرن نے بلوچستان کے خلاف عمر امین کی سنچری کی بدولت 5 وکٹ پر 232 رنز اسکور کرلیے۔دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا…
عمران خان کو مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو بلوچستان بھیجوں گا، پی ٹی آئی چیئرمین کو مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ مچھ جیل…
کنٹینر کی ٹکر سے جاں بحق سمیر کے لواحقین کی انصاف کی دہائی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران کنٹینر سے ٹکرا کر جاں بحق ہونے والے سمیر کے اہلِ خانہ نے انصاف کی دہائی دے دی۔گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو کی۔ مرحوم…
پاکستان و چین کا اسٹریٹیجک پارٹنرشپ مزید بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے یکم اور دو نومبر کو چین کا سرکاری دورہ کیا۔ چینی صدر نے پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق…
پی ٹی آئی کارکن عمران خان سے ملنے کی حسرت لیے دنیا سے چلا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کارکن عمران خان سے ملنے کی حسرت لیے دنیا سے چلا گیا، جمعے کو چلتے ٹرک سے گرا اور جان سے گیا۔کامونکی جاتے ہوئے راستے میں عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر جاں بحق ہوئیں۔ پی ٹی…