کراچی: الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم، 1 کارکن زخمی
کراچی کے علاقے الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ناصر اسکول الفلاح میں 2 سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا، جس سے ایک کارکن زخمی ہوگیا۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل…
پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پُرامن کروانے پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ شاباشی کے مستحق ہیں۔ وزیراعلیٰ…
کراچی: موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل، پولیس کی وضاحت
کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پولیس موبائل میں انتخابی سامان کی ترسیل کے معاملے پر پولیس کی وضاحت سامنے آگئی۔زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید کو میڈیکل کیلئے اسپتال روانہ کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انتخابی سامان جس ٹرک میں لے…
صدر بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات محکمہ انصاف کے حوالے
امریکی صدر جو بائیڈن کی رہائش گاہ سے مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈیلاویئر میں امریکی صدر کی خاندانی رہائش گاہ سے خفیہ مواد کے پانچ اضافی صفحات ملے ہیں۔ملنے والی نئی دستاویزات فوری اور رضاکارانہ طور پر محکمہ انصاف کے…
بلدیاتی الیکشن: عمران خان کا پولنگ سے متعلق پیغام
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے جاری پولنگ کے دوران سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر عمران خان نے لکھا ہے کہ کراچی، حیدر آباد اور دادو کے عوام کو میرا پیغام ہے کہ نکلیں اور ووٹ…
رونالڈو، میسی دوستانہ میچ: خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی
کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے خصوصی ٹکٹ کی قیمت 1 کروڑ ریال تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے درمیان ہونے والے دوستانہ میچ کو دیکھنے کے لیے ایک…
بھارت: کھانا ڈیلیور کرنیوالا نوجوان کتے کے ڈر سے تیسری منزل سے کود گیا
بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھانا ڈیلیور کرنے آنے والا نوجوان کسٹمر کے کتے کے خوف سے عمارت کی تیسری منزل سے کود گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ رضوان ایک اپارٹمنٹ میں کھانا ڈیلیور کرنے پہنچا، دروازہ کھٹکھٹانے پر گھر میں موجود پالتو…
عمران خان کو سیاست سیکھنے کیلئے مزید 20 سال درکار ہیں: فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاست سیکھنے کے لیے مزید 20 سال درکار ہیں۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اپنے انجام تک پہنچ چکی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے…
چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف کی فرمائش پر لگے تھے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر تحریکِ انصاف کی فرمائش پر لگے ہیں۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب ووٹرز آنا شروع ہو گئے ہیں، یہ…
نجم سیٹھی کی متحدہ عرب امارات میں ملاقاتیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے متحدہ عرب امارات میں یو اے ای کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات کیں جس میں پاکستان کرکٹ اور ایشیاء کپ کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجم سیٹھی یو اے ای کرکٹ بورڈ کی…
خواتین ووٹرز کی تعداد میں آج اضافہ دیکھا گیا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز پر خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا جو خوش آئند ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق خواتین کی خاصی تعداد پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچی۔الیکشن کمیشن نے مزید بتایا ہے کہ بعض…
پولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا: الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پولنگ کے وقت میں اضافہ نہیں کیا جائے گا، پولنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنےکی اجازت ہو گی۔ترجمان نے کہا کہ مرکزی…
کراچی حیدرآباد کے عوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا: خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے عوام نے شہری سندھ پر قبضے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کے عوام کے لیے آج…
اپٹما کا امریکا سے کاٹن کی امپورٹ کیلئے 2 ارب ڈالرز قرض کا مطالبہ
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی۔اپٹما کی جانب سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات کا معاملے پر خط لکھا ہے، جس میں پاکستان کو کاٹن…
کراچی بلدیاتی انتخابات: ملیر میں باپ کیساتھ بچہ آن ڈیوٹی پولیس افسر
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران شاہ لطیف ٹاؤن ملیر کے ایک پولنگ اسٹیشن پر پولیس افسر کی وردی میں ملبوس بچہ ڈیوٹی کرتے ہوئے توجہ کا مرکز بن گیا۔شاہ لطیف ٹاؤن ملیر کے سیکٹر 17 بی میں بوسٹ پبلک اسکول میں قائم یو سی 2 کے…
شہر میں جہاں جہاں ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا وہاں وقت بڑھایا جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ شہر میں جہاں جہاں ووٹنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا وہاں وقت بڑھایا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اتنی سازشوں میں اتنے ووٹرز کا باہر…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ووٹوں کی گنتی جاری
کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گتنی جاری ہے۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے…
خیبرپختونخوا جے یو آئی کی حکومت کا منتظر ہے، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے آقاؤں کا ایجنڈا مکمل نہیں کرسکا، اگر یہ شخص دوبارہ اقتدار میں آیا تو ملک کہیں کا نہیں رہے گا۔میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا آنے والوں…
کرسی کو خطرہ ضروری نہیں صرف ایم کیو ایم سے ہی ہو، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کرسی کو تو ہر وقت خطرہ ہے، ضروری نہیں خطرہ ایم کیو ایم سے ہی ہو۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ ملک جس نہج پر ہے، سیاسی جماعتوں کو…
منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ منحرف ارکان رابطہ کر رہے ہیں مگر اب ملاقات کی ضرورت نہیں، ان کو شوکاز پارٹی کی طرف سے دیا گیا ہے اس کا جواب دیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…