جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کے دور میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان نے کہا کہ عمران خان کا اداروں کے خلاف پراپیگنڈا قابل مذمت ہے۔انہوں نے…

ن لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش

قومی اسمبلی اجلاس میں ن لیگ کے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ وزیرمملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور دیگر ارکان نے ان کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔مبینہ طور پر…

جنوبی امریکا کا ایسا ملک جہاں سرخ دریا ہے

ہر سال پیرو کے ولکنوٹا پہاڑی سلسلے جانے والے سیاحوں کو ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔کوسکو کی پتھریلی وادی سے گزرنے والا دریا سرخ ہوجاتا ہے، یہ کوسکو شہر سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ سرخ دریا پالکوئیلا پوکامایو کے نام سے جانا جاتا…

سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر کا خط

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا، خط کی کاپی اٹارنی جنرل اور رجسٹرار کے دفتر کو ارسال کردی گئی۔پانچ صفحات پر مشتمل خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے سے پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح ہوا ہے، سپریم کورٹ…

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، قومی اسکواڈ میں 6 اسپیشلسٹ شامل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں چھ اسپشلسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر رہی۔ گرین شرٹس کا اب پانچ ون…

شہر میں ڈاکو راج: عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے  کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…

شہر میں ڈاکوؤں کا راج: عوام کی جان و مال کو تحفظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے  کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…

ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے  بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ دوست ایک دوسرے کے اندر صرف عیب اور گندگی تلاش کرتے ہیں، گویا دوسروں پر کیچڑ…

تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول سامنے آگیا

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے 15 باغ 2 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کی تاریخ جاری کردی ہے۔الیکشن…

الیکشن کمیشن کی پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں توسیع

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج رات 12 بجے تک آر او کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔الیکشن…

وفاقی کابینہ کا الیکشن فنڈز کا معاملہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ

حکومت نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کےلیے فنڈز…

پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد، پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

تحریک انصاف کے مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد کے باعث پارلیمنٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے انٹری گیٹ پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس، ایف سی اور پارلیمانی سیکیورٹی اسٹاف مرکزی گیٹ پر…

پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ٹکراؤ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کا جب جب ٹکراؤ ہوتا ہے تو ملک کا نقصان ہوتا ہے۔ ملک میں انتشار کی فضا ہے، ٹکراؤ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا…

اسلام آباد پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس آئسولیشن سینٹر قائم

اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں منکی پاکس فلٹریشن اور آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔اسپتال حکام کے مطابق پولی کلینک اسپتال میں 8 بیڈز کا منکی پاکس آئسولیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے۔پولی کلینک کے شعبہ ادویات اور جلد کے ڈاکٹر منکی پاکس…

پی ٹی آئی کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے واپس چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 اراکین کل دوبارہ پارلیمنٹ آنے کا اعلان کرکے مرکزی گیٹ پر احتجاج کے بعد واپس چلے گئے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلے سے ایک بار پھر روک دیا گیا، پولیس اور پی ٹی آئی ارکان کے درمیان سخت…

یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ عدالت حکم دے اور ہم پیسے دے دیں۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پروسیجر پر عمل کیے بغیر کوئی رقم جاری نہیں کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کابینہ یا اقتصادی…

ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے چار سو روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 18 ہزار 650 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 386 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ…

انتخابات ہوں گے یا وزیراعظم پر آرٹیکل 6 لگے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابات ہوں گے یا پھر وزیراعظم اور ان کی کابینہ پر آرٹیکل 6 لگنا ہے، تیسرا کوئی حل نہیں۔انہوں نے کہا کہ جو آئین پامال کر رہے ہیں انہیں قانون اور تاریخ کبھی معاف…