جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

پاکستان میں اس سال مئی میں بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بین الاقوامی فورکاسٹنک ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے، 28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر…

برطانیہ میں واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم پر غیر…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی براؤن عہدہ, بی بی سی مشرق وسطیٰ ایڈیٹر، یروشلم 2 گھنٹے قبلاسرائیل اور فلسطین کے

کچے میں آپریشن: پولیس گولی، ڈاکو راکٹ لانچر چلا رہے ہیں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کا آج گیارہواں روز ہے، پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس گولی اور ڈاکو راکٹ لانچر استعمال کر رہے ہیں۔پولیس کے ترجمان کے مطابق قابل سکھیانی کے علاقے کا محاصرہ کر کے ڈاکوؤں کی سپلائی…

امریکی صدر جوبائیڈن اور اہلیہ کی آمدن و ٹیکس تفصیلات جاری

امریکا کے صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی آمدن اور ٹیکس تفصیلات جاری کردی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جِل بائیڈن کے ٹیکس گوشواروں سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نے گزشتہ سال 5 لاکھ…

خلا سے مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ کے مناظر، ویڈیو جاری

متحدہ عرب امارات کے خلاباز کی جانب سے خلا سے سعودی عرب کی مقدس مساجد مسجدالحرام اور مسجدِ نبویﷺ کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے خلاباز، سلطان النیادی نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے لیلۃ القدر کے موقع پر اسلام…

بھارت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں

بھارت کے کئی شہروں کو ہیٹ ویو اور شدید گرمی نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ ویو کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں گزشتہ روز درجہ حرارت 40 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہا۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے آج کچھ شہروں میں…

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے بلاک کیو میں خاتون کے قتل کا کیس پولیس نے حل کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون کا قاتل اس کا شوہر ہی نکلا، جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ ملزم نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے جس کے قبضے…

مشکل جگہ اور انداز کی پرواہ کیے بغیر نیند پوری کرتی بلی توجہ کا مرکز

بلیاں کسی بھی جگہ اور کسی بھی انداز میں سونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ گول یا پھر چکور ڈبے ہوں، پتلی سی دیوار یا پھر سیڑھیاں یا کوئی اور مشکل دکھنے والی جگہ، یہ بلیاں ہر جگہ کو اپنے لیے آرام دہ بنا لیتی ہیں تاکہ نیند کا بھرپور مزہ لے…

الیکشن کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دیا جانا چاہیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے انتخابات کرانے سے معذوری کے بعد بحیثیت ادارہ الیکشن کمیشن برقرار رکھنے کا جواز ختم ہو جاتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد…

صبح میں ڈالر سستا، اب مہنگا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھنے لگ گئی۔آج کاروبار کے آغاز میں سستا ہونے والا ڈالر بعد میں مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283…

ٹیکساس میں 27 ویں شب مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی

امریکا کی ریاست ٹیکساس کے مختلف شہروں میں 27 ویں شب لیلۃ القدر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ہیوسٹن میں مسجد الفاروق اور ڈیلس کی مدینہ مسجد، مکہ مسجد، ضیا القران، دار ایمان سمیت متعدد مساجدوں میں اہل ایمان بابرکت رات کی رحمتیں سمیٹتے…

سپریم کورٹ: ملک میں ایکساتھ انتخابات کرانے کی درخواست، سماعت کچھ دیر بعد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزارتِ دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانےکی درخواست سماعت کے لیےمقرر کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آج ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر…

عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست پر حتمی دلائل کے لیے 5 مئی کی تاریخ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عمران خان نے لاہور ہائی…

ہتھنی کی طبیعت بدستور خراب، نان ٹیکنیکل اسٹاف کے زو میں داخلے پر پابندی

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی طبیعت بدستور خراب ہے۔چڑیا گھر کی انتظامیہ نے نان ٹیکنیکل اسٹاف کے چڑیا گھر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ انتظامیہ نے کہا کہ فورپاز کی ٹیم کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر کراچی نے پابندی لگائی ہے، جب…

آج ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ آج ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے آج کے دن صدر کو حاصل اختیارات پارلیمان کو واپس کیے تھے۔انہوں نے کہا کہ…

انتخابات میں عدالتیں، الیکشن کمیشن اور اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر غیرجانبدار ہوں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے، معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں، بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت کی…

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘،تصویر کا ذریعہGrant Smith Photography via Mahnaz Malik،تصویر کا کیپشنمہناز ملک پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

چار گھنٹے دیں تو آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مجھے صرف 4 گھنٹے دیں تو میں آٹے کی قیمت 110 سے 105 تک لے آؤں گا۔کراچی میں بفرزون میں عوام کے ساتھ سحری کے موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو خط لکھ کر پوچھیں گے کہ سڑکوں کی تعمیر…

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی فروخت، اعجاز چوہدری کی آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کی ایک امیدوار کے ساتھ پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے۔سوشل میڈیا پر لیک ہونیوالی مبینہ آڈیو ٹیپ میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کو پارٹی ٹکٹ…