اینٹی کلمبنگ پینٹ: چوروں سے محفوظ رکھنے میں بہترین، مگر وارننگ نشان ضروری
اینٹی کلمبنگ پینٹ یا نہ خشک ہونے والی پٹرولیم جل جو کہ ایک خصوصی پینٹ سے بنی ہوتی ہے اور یہ غیر متعلقہ افراد، چوروں یا کسی کو جائیداد، گھر یا حساس مقام میں گھسنے سے روکنے کے لیے گِرلز، چھت یا دیوار کی سطح پر لگائی جاتی ہے۔ تاہم اس کے…
پشاور: صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بند
پشاور میں انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر اسپتالوں میں داخلے بند کردیے۔انشورنس کمپنی نے پینل پر موجود اسپتالوں، ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ صحت کارڈ پلس کے تحت داخلوں پر عارضی پابندی لگادی گئی…
کراچی: اے ٹی ایم پر لوٹ مار کرنیوالے دو مبینہ ڈاکوؤں کو شہریوں نے پکڑلیا
عائشہ منزل کے قریب شہریوں نے دو مبینہ ڈاکو پکڑ لیے، ملزمان اے ٹی ایم پر شہری کو لوٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔پولیس کے مطابق شہری کے شور مچانے پر لوگوں نے دونوں ملزمان کو پکڑا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تشدد سے دونوں ملزمان زخمی ہوئے جنہیں…
بہتر اور جامع رپورٹنگ کیلئے صحافیوں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی، صوبائی وزراء
بہتر اور جامع رپورٹنگ کرنے کے لیے صحافیوں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی جس سے وہ اور بہتر طور پر صحافتی ذمہ داریاں ادا کرسکیں گے۔سندﮪ میں ٹیچرز لائسنس کی بنیاد رکھنے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ اور وزیر بورڈز…
سانگھڑ: 10 سالہ لڑکا مسجد کے باہر موٹرسائیکل چوری کرتے پکڑا گیا، پولیس
سانگھڑ میں پولیس نے 10 سالہ لڑکے کو مسجد کے باہر سے موٹر سائیکل چوری کرتے پکڑلیا۔پولیس کے مطابق شہریوں نے لڑکے کو رنگے ہاتھوں پکڑا، اس کے 4 ساتھی فرار ہوگئے۔سانگھڑ پولیس کے مطابق پکڑا جانے والا کم عمر چور پولیس اہلکار کا بیٹا ہے۔لڑکے نے…
لاہور کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی کیلئے اوقات جاری
لاہور شہر کی اہم مساجد میں عیدالفطر کی نماز کے حوالے سے اوقات جاری کردیے گئے ہیں۔ جامع مکی مسجد انار کلی میں نماز عید صبح 5:45 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد نور موری گیٹ اردو بازار میں نماز عید 6:30 بجے ادا کی جائے گی۔ جامع مسجد حنفیہ…
ہیتھرو ایئرپورٹ، سیکیورٹی افسران آئندہ ماہ 8 روز ہڑتال کریں گے
لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے 1400 سیکیورٹی افسران آئندہ ماہ 8 روز ہڑتال کریں گے۔یونائٹ یونین کے مطابق ایئر پورٹ کے سیکیورٹی آفیسر 4 سے 6، 9 اور 10، اس کے ساتھ 25 تا 27 مئی کو ہڑتال پر ہوں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسٹر کے موقع پر بھی…
پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارٹیوں کے درمیان مفادات کی لڑائی میں ادارے ملوث ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ فل کورٹ بلا کر فیصلہ دیتی تو…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 9 پاکستان جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق القصیم کے قریب پیش آنے والے اس ٹریفک حادثے میں 2 بچے بھی زخمی ہوئے۔ بتایا جارہا ہے کہ پاکستانی شہری عمرہ کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ سے ریاض جارہے…
وزیر اعظم نے دورہ سعودی عرب منسوخ کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اہم کیس کی عدالتی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت کے باعث سعودی عرب کا دورہ منسوخ کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل سعودی عرب…
کراچی، فیڈرل بی ایریا کے شاپنگ مال میں فائر الارم بجنے سے بھگدڑ مچ گئی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ سینٹر میں فائر الارم بجنے کے بعد بھگدڑ مچ گئی جبکہ شاپنگ مال کے چیف سیکیورٹی افسر کا کہنا ہے کہ غلطی سے فائر الارم بج گیا تھا۔سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس سنٹرل معروف عثمان کے…
لاہور، عمران خان کی رہائش گاہ پر نیا بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا
لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ پر نیا بلٹ پروف گیٹ پہنچا دیا گیا ہے، نئے گیٹ پر 12 سے 15 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے نئے بلٹ پروف گیٹ کی لمبائی 16 فٹ اور چوڑائی 10 فٹ ہے، یہ گیٹ…
کینیا کا ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں تعاون سے انکار
کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات میں مزید تعاون سے پھر انکار کردیا۔عدم تعاون سے متعلق پاکستان اور کینیا کے حکام نے جیو نیوز کو تصدیق کی ہے۔پاکستان نے کینیا سے خط لکھ کر نئی تحقیقات کیلئے اجازت مانگی تھی جس پر…
ویڈیو, سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائیدورانیہ, 7,24
سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائیاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی", دورانیہ 7,2407:24سوڈان کا بحران: دو جرنیلوں کی لڑائی3 گھنٹے قبلافریقی ملک سوڈان میں جاری تشدد میں صرف دارالحکومت…
نیویارک: نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کو کوئی افسوس نہیں ہے
نیویارک: نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کو کوئی افسوس نہیں ہے،تصویر کا ذریعہGOFUNDME،تصویر کا کیپشنکیلِن گیلیس اپنی کار میں تین سہیلیوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی جب انھیں گولی ماری گئی۔ مضمون کی تفصیلمصنف, جارج وائیٹعہدہ, بی بی سی نیوز8!-->…
عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست پر حتمی دلائل کیلئے سماعت 5مئی کیلئے مقرر…
کراچی کی چھ یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلوں میں دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا حکم نامہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے دوبارہ گنتی روکنے کی…
سینیٹ :الیکشن اخراجات بل مسترد کرنے کی سفارشات منظور
اسلام آباد: انتخابی اخراجات کے لیے فنڈز کی فراہمی کا بل مسترد کرنے کی سفارشات سینیٹ میں منظور کرلی گئیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے انتخابات کے حوالے سے…
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
سپریم کورٹ نے الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت پر کروانے کی درخواست پر سماعت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 2 درخواستوں پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری…
قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی
وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل نے ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ایئرپورٹ پر جس واقعہ کا ذکر میں نے کیا۔ اس کا غلط مطلب لیا گیا، علم نہیں تھا کہ ڈی جی اے ایس ایف حاضر…