بھارت: نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی، شہری گدھوں سے باندھ کر شو روم پہنچ گیا
بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اُدے پور میں ایک شخص نے اپنی نئی گاڑی میں تکنیکی خرابی کے بعد اسے گدھوں سے باندھ کر شو روم کا رُخ کیا۔احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنانے پر بھارتی شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا…
بلاول بھٹو زرداری کا توہینِ پارلیمنٹ کا معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے توہین پارلیمنٹ کا معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر صاحب چیف جسٹس اور ججز کو خط لکھنے سے کام…
محسن داوڑ کا ججوں کو پارلیمنٹ میں بلانے کا مطالبہ
رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے پوری پارلیمنٹ کو استحقاق کمیٹی کا درجہ دے کر ججوں کو بلانے کا مطالبہ کر دیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی محسن داوڑ نے یہ مطالبہ کیا۔محسن داوڑ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی توہین پر تحریک استحقاق کی باتیں…
پاکستان کا ون ڈے ریکارڈ ٹی 20 سے اچھا ہے، امام الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا ون ڈے فارمیٹ میں ریکارڈ ٹی 20 سے بھی اچھا ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران امام الحق نے کہا کہ کپتان بابر اعظم کو ہماری مکمل سپورٹ ہے، پاکستانی ٹیم گزشتہ 12 ون ڈے میچوں…
ایم کیو ایم اور وفاقی وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد اور وفاقی وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا، ایم کیو ایم نے مردم شماری پر سندھ حکومت کے کردار پر…
عمران خان کے دور میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان نے کہا کہ عمران خان کا اداروں کے خلاف پراپیگنڈا قابل مذمت ہے۔انہوں نے…
ن لیگ کے مرتضیٰ عباسی اور جاوید لطیف میں جھگڑا، ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش
قومی اسمبلی اجلاس میں ن لیگ کے وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی اور جاوید لطیف کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ وزیرمملکت برائے داخلہ عبدالرحمان کانجو، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور دیگر ارکان نے ان کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔مبینہ طور پر…
جنوبی امریکا کا ایسا ملک جہاں سرخ دریا ہے
ہر سال پیرو کے ولکنوٹا پہاڑی سلسلے جانے والے سیاحوں کو ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے۔کوسکو کی پتھریلی وادی سے گزرنے والا دریا سرخ ہوجاتا ہے، یہ کوسکو شہر سے 100 کلومیٹر دور واقع ہے۔یہ سرخ دریا پالکوئیلا پوکامایو کے نام سے جانا جاتا…
سپریم کورٹ سیاسی الجھنوں میں نہ پڑے، اسپیکر کا خط
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا، خط کی کاپی اٹارنی جنرل اور رجسٹرار کے دفتر کو ارسال کردی گئی۔پانچ صفحات پر مشتمل خط میں کہا گیا ہے کہ عدالتی فیصلے سے پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح ہوا ہے، سپریم کورٹ…
پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، قومی اسکواڈ میں 6 اسپیشلسٹ شامل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کے لیے پاکستان ٹیم میں چھ اسپشلسٹ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر رہی۔ گرین شرٹس کا اب پانچ ون…
شہر میں ڈاکو راج: عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بنچ ڈی لسٹ کردیا گیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تمام مقدمات بھی ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے مقدمات ڈی…
ثالثی و پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ کا کام قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کرنا ہے۔
شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب…
شہر میں ڈاکوؤں کا راج: عوام کی جان و مال کو تحفظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں…
ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے، صدر عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ٹی وی دیکھتا ہوں تو دوستوں کی سختی گفتار سن کر مایوسی ہوتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ دوست ایک دوسرے کے اندر صرف عیب اور گندگی تلاش کرتے ہیں، گویا دوسروں پر کیچڑ…
تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول سامنے آگیا
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقے ایل اے 15 باغ 2 پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کی تاریخ جاری کردی ہے۔الیکشن…
الیکشن کمیشن کی پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے وقت میں توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے لیے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹ جمع کروانے کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق آج رات 12 بجے تک آر او کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائے جاسکتے ہیں۔الیکشن…
وفاقی کابینہ کا الیکشن فنڈز کا معاملہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ
حکومت نے الیکشن کےلیے فنڈز کے اجراء کا معاملہ ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی توثیق کردی۔کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کےلیے فنڈز…
پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد، پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ
تحریک انصاف کے مستعفی اراکین کی ممکنہ آمد کے باعث پارلیمنٹ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس کے انٹری گیٹ پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔اسلام آباد پولیس، ایف سی اور پارلیمانی سیکیورٹی اسٹاف مرکزی گیٹ پر…
پارلیمنٹ اور عدلیہ کے ٹکراؤ سے ملک کا نقصان ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کا جب جب ٹکراؤ ہوتا ہے تو ملک کا نقصان ہوتا ہے۔ ملک میں انتشار کی فضا ہے، ٹکراؤ آئین اور قانون کے مطابق نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا…