تاشقند: بلاول بھٹو زرداری کی تاجک اور ازبک ہم مناصب سے ملاقات
وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تاشقند میں تاجک اور ازبک ہم مناصب سے ملاقات کی ہے۔تاجک ہم منصب سے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کی…
عمران، اسد اور فواد حاضری سے کب تک استثنیٰ لیں گے؟ الیکشن کمیشن
توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے ممبر نے کہا ہے کہ عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری حاضری سے کب تک استثنیٰ لیں گے؟الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کے کیس کی سماعت…
یوکرین: صدارتی دفتر کے نائب سربراہ مستعفی
یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلوٹیمو شینکو نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی صدارتی دفتر کے نائب سربراہ کریلو ٹیمو شینکو نے اپنا استعفی یوکرینی صدرکو پیش کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر دن، ہر…
ہم ڈرون کی مدد سے ڈاکوؤں کا خاتمہ چاہتے ہیں، ایس ایس پی گھوٹکی
گھوٹکی کے ایس ایس پی تنویر تنیو کا کہنا ہے کہ ہم ڈرون اور ماہر نشانہ بازوں کی مدد سے ڈاکوؤں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے تنویر تنیو نے کہا کہ ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن فضائی حدود میں لانا چاہتے ہیں، جو ہتھیار مانگے ہیں…
طاہر القادری نے اسلام مخالف قوتوں کو بھرپور جواب دیا: عاصم افتخار
فرانس میں سفیرِ پاکستان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ طاہر القادری نے عالمی دہشت گردی کو مسلمانوں سے جوڑنے کے خلاف تاریخی کام سر انجام دیا اور مؤثر انداز میں اسلام مخالف قوتوں کو بھرپور جواب دیا ہے۔عاصم افتخار احمد نے یہ بات ادارہ منہاج…
نکاح کی مبارکباد پر شاداب کا مداحوں سے اظہارِ تشکر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حارث رؤف اور شان مسعود کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان بھی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔گزشتہ شب شاداب خان نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ہیڈ کوچ اور سابق لیگ اسپنر ثقلین…
شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس، دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت نے دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی جس کے دوران سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی…
کابینہ کی توشہ خانے پر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وفاقی کابینہ نے توشہ خانے پر کمیٹی کو دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکاء کو توشہ خانہ پالیسی پر بریفنگ دی گئی۔اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کابینہ نے توشہ خانہ…
وفاقی محتسب کا 40 واں یومِ تاسیس، خصوصی ٹکٹ کا اجراء
وفاقی محتسب کے 40 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا کیا گیا ہے۔وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ وفاقی محتسب نے 40 سال کے دوران 19 لاکھ شکایات کا ازالہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…
رہائشی و کمرشل فیڈرز کو بجلی کی فراہمی معمول پر آ گئی: کے الیکٹرک
کراچی میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ رہائشی اور کمرشل فیڈرز کو بجلی کی فراہمی معمول پر آ چکی ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کراچی اور نیشنل گرڈ کے درمیان رابطہ بحال ہوا ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان نے…
وزیرِ اعظم آئیں گے اور بہت کچھ دے کر جائیں گے: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی
خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ دو چار دن میں وزیرِ اعظم شہباز شریف آئیں گے اور بہت کچھ دے کر جائیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، صوبائی نگراں…
فہد ہارون وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی تعینات، نوٹیفکیشن جاری
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاونِ خصوصی برائے پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے فہد ہارون کی بطور معاونِ خصوصی پبلک کمیونیکیشن اور ڈیجیٹل ریفارمز تعینات کرنے کی منظوری کے بعد اس حوالے سے…
متنازع معاملات پر ایم کیو ایم پاکستان کا سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متنازع حلقہ بندیوں، مردم شماری، ووٹر لسٹوں، بلدیاتی انتخابات و دیگر معاملات پر اعتراض واضح طور پر دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اس حوالے سے پہلا پاور شو…
کرپشن کے الزامات: یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع نےاستعفیٰ دیدیا
یوکرین کے نائب وزیرِ دفاع ویچسلوو شیپاوالو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔یوکرین کی وزارتِ دفاع کی سرکاری ویب سائٹ نے نائب وزیرِ دفاع ویچسلوو شیپاوالو کے مستعفیٰ ہونےکا اعلان کیا ہے۔یوکرینی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ نائب وزیرِ دفاع نے میڈیا…
آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر 2022ء کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھارت اور جنوبی افریقا کی تین، تین پلیئرز شامل ہیں۔بھارت کی ہرمن پریت کور کو آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی…
پاور بریک ڈاؤن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی معذرت
وزیرِاعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں تاریخی پاور بریک ڈاؤن کے بعد شہریوں کو در پیش مشکلات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز ہونے والے بریک ڈاؤن کے بعد کی صورتِ حال پر عوام سے معذرت کی…
چار یو ایس بی پورٹ والا 40 ہزار ایم اے ایچ پاور بینک اور ٹارچ
واشنگٹن: اسمارٹ فون ہماری زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے اور اسی طرح سفر میں ٹیبلٹ یا چھوٹا لیپ ٹاپ بھی ضروری رہتا ہے۔ اس کے لیے حیرت انگیز طور پر ایک بہت ہی تیز رفتار اور طاقتور پاور بینک بنایا گیا ہے جو 40 ہزار ایم اے ایچ کی قوت…
کراچی: اورنگی سے قتل و ڈکیتی کی 200 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کی وارداتوں اور ڈکیتی کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈاکو کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم امیر خان نے مئی…
نقیب اللّٰہ قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کا تحریری فیصلہ 42 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت نے راؤ انوار سمیت 18 ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا ہے جبکہ 7 مفرور…
نسیم شاہ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کیسا رہا؟
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں گزشتہ روز اپنا پہلا میچ کھیلا۔نسیم شاہ ہفتے کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پاکستان سے بنگلا دیش روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے گزشتہ روز کومیلا وکٹورینز کی طرف سے…