مریم نواز کی طیارے کے اندر سے ویڈیو جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے طیارے کے اندر سے ویڈیو شیئر کردی۔ حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کے ساتھ لکھا کہ جہاز کا عملہ بھی وکٹری کا سائن بنا رہا ہے، اب سکہ ن لیگ کا ہی چلے گا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مریم نواز بہت…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی کا پریکٹس کے دوران آمنا سامنا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ کی مشقیں کیں۔لاہور…
کبھی یہ نہیں کہا کہ ن لیگ اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ…
مونس الہٰی کی اہلیہ، بھائی اور دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کو ملزموں کو 14 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ…
پیپلز پارٹی کا عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان
عمران خان کا اپنے قتل کے لیے آصف علی زرداری پر دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دینے کے الزام پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمر زمان کائرہ، نیّر بخاری اور فرحت اللّٰہ…
بجلی کی بندش، چنیسر گوٹھ کے مکینوں کا کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا
کراچی کے علاقے محمود آباد اور اطراف کی آبادیوں میں بجلی کی بندش کے خلاف کالا پُل پر احتجاج کرنے والے مکینوں نے رات گئے کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کر کے دھاوا بول دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کچھ علاقوں کی بجلی بحال ہونے پر کالا پُل…
میں اپنے بیان پر قائم ہوں، پیچھے نہیں ہٹ رہا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں کیسے الیکشن کمیشن کو منشی کہنے سے پیچھے ہٹوں؟ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، بیان سے پیچھے نہیں ہٹ رہا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر فواد…
بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا
بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت…
رنگ بدل کرعمارتوں کو گرم یا سرد رکھنے والا انقلابی مٹیریئل
شکاگو: جامعہ شکاگو کے ماہرین نے سالماتی سطح پر کام کرنے والا ایک ایسا تعمیراتی مٹیریئل بنایا ہے جو موسم گرم اور سرد ہونے کی وجہ سے رنگ بدل کر یا تو گرمی جذب کرے گا یا پھر حرارت خارج کرے گا۔
گرم دنوں میں یہ عمارت پر پڑنے والی 92 فیصد…
جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک
جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…
فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت، سماعت میں دوسری بار وقفہ
فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فوادچوہدری کے وکلا بابر اعوان اور علی بخاری عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران جج نے ریمارکس…
شان مسعود اور نیشے خان کا اِن ڈور اور آؤٹ ڈور فوٹو شوٹ
قومی کرکٹر شان مسعود اور ان کی دلہن نیشے خان کا کراچی میں ولیمے سے قبل فوٹو سیشن ایک وِلا میں ہوا جن کی تصاویر کو انٹرنیٹ پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔نئی جوڑی نے اِن ڈور اور آؤٹ ڈور مختلف پوزز میں تصاویرز بنوائیں۔شان مسعود اور نیشے…
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا ہے؟
حکومت پنجاب نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بارے میں بتا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں حکومت پنجاب نے بتایا کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ…
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت…
نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملے کی ویڈیو جاری
امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کے باڈی کیم کے ذریعے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق…
پولیس کا فواد چودھری کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پولیس کی اپیل پر فواد چوہدری کو طلب کر لیا، عدالت نے ان کو ساڑھے 12 بجے تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔پولیس نے…
فواد چوہدری کو ہائیکورٹ کے احکامات پر پیش نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گرفتار رہنما فوادچوہدری کو لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں آئی جی اسلام آباد اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا…
کراچی، سردی کی شدت میں ایک سے دو دن میں کمی کا امکان
کراچی میں سردی کی لہر کی شدت میں 24 سے 36 گھنٹوں میں کمی کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث کراچی میں آج رات اور کل بوندا باندی کا امکان ہے۔جواد میمن نے کہا کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کے…
حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں، حبا چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر ان کی اہلیہ حبا چوہدری آج بھی اسلام آباد کی عدالت پہنچیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ حکومت اور پولیس کی جانب سے تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔حبا چوہدری نے…
ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے
سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی بِز اسٹون نے ایلون مسک کے ٹوئٹر چلانے کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھا دیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بِز اسٹون نے کہا ہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر میں میری کی گئی تمام تبدیلیوں کو ریورس کردیا۔ بِز اسٹون نے دعویٰ کیا…